- آواز
- گرمی
- لائٹ
- درجہ حرارت
- a
-
پاور کا یونٹ واٹ ہے۔
ورک کا یونٹ جول ہے۔
کرنٹ کا یونٹ ایمپیئر ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
دُنیا میں ربڑ پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- برازیل
- سری لنکا
- ملائشیا
- تھائی لینڈ
- d
-
تھائی لینڈ سالانہ 3.12 میٹرک ٹن ربڑ پیدا کرتا ہے۔
ربڑ کی پیداوار میں تھائی لینڈ پہلے نمبر پر، انڈونیشیا دوسرے نمبر پر ، چائنہ تیسرے نمبر پر اور انڈیا چوتھے نمبر پر آتا ہے۔
امریکی کانگریس کیلئے منتخب ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون ۔۔۔۔۔تھیں۔
- روسا پارکس
- اتاجے کوپر
- شرلی چشولم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شرلی چشولم ایک امریکی سیاست دان تھیں۔
انہوں نے سیاہ فام لوگوں کے شہری حقوق اور سیاہ فارم خواتین کے حقوق کیلئے آواز اُٹھائی۔
اِ ن کی انسانی حقوق کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے تمغہ آزادی سے بھی نوازا گیا۔
یورپ کے کس شہر کو پادریوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- روم
- میلان
- ٹیپلز
- ایتھنز
- a
-
رُوم ایسا شہر ہے جس میں دُنیا کے تمام شہروں سے زیادہ گرجا گھر ہیں۔
رُوم شہر میں تقریبا 900 کے قریب گرجا گھر موجود ہیں۔
ان گرجا گھروں کی زیادہ تعداد کیتھولک سے تعلق رکھتی ہے۔
مورخہ 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان (آزاد کشمیر ) میں زلزلے کی شدت کیا تھی؟
- 7.7
- 7.6
- 7.5
- 7.4
- b
-
یہ زلزلہ 8 اکتوبر 2005 صبح 8 بجکر 50 منٹ پر آزاد جموں کشمیر میں آیا۔
اس زلزلہ کا مرکز مظفر آباد کے نزدیک تھا۔
اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
اس زلزلہ میں تقریبا 87 ہزار لوگ مارے گئے، تقریبا 75 ہزار لوگ زخمی ہوئے اور تقریبا 25 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے۔
اس زلزلہ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا اور افغانستان کے کچھ علاقے بھی متاثر ہوئے۔
پاکستان دُنیا کی ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی معیشت ہے۔
- 21 ویں
- 25 ویں
- 26 ویں
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر کب حملہ کیا؟
- جنوری 2024
- فروری 2024
- اپریل 2024
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یکم اپریل 2024 کو اسرائیل نے ملک شام کے شہر دمشق میں موجود ایرانی سفارت خانے پر ایئر سٹرائک کی۔
اس ایئر سٹرائیک / فضائی حملہ میں سفارت خانہ کی عمارت تباہ ہو گئی اور 16 افراد بھی مارے گئے۔
چین میں کتنی سیاسی پارٹیاں ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- d
-
چین میں حکومت چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی ہے۔
اس کے علاوہ 8 مختلف چھوٹی بڑی سیاسی پارٹیاں ہیں لیکن یہ تمام نہ ہونے کے برابر ہیں۔
بھارت کی عام آدمی پارٹی کے بانی کون ہیں؟
- اروند کجریوال
- راہول گاندھی
- جواہر لعل نہرو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عام آدمی پارٹی کی بنیاد اروند کجریوال نے 26 نومبر 2012 میں رکھی۔
بھارت کے صوبہ پنجاب پر اس وقت عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے۔
عام آدمی پارٹی کو حرف عام / مخفف کے طور پر (آپ) کہا جاتا ہے۔
روس اور یُو کرین کی جنگ کب شروع ہوئی؟
- فروری 2022
- مارچ 2022
- فروری 2023
- مارچ 2023
- a
-
رُوس اور یُو کرین کی جنگ مورخہ 24 فروری 2022 کو شروع ہوئی۔
رُوس کے صدر پیوٹن نے 24 فروری 2022 کو صبح 5 بجے سپیشل ملٹری اپریشن کے نام سے ملٹری آپریشن کا اعلان کیا اور یُو کرین پر حملہ کر دیا۔