Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کے موجودہ الیکشن کمشنر کا کیا نام ہے؟

  • سکندر سلطان راجہ
  • رانا ثناء اللہ
  • قاضی فائز عیسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

موجودہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کیا نام ہے؟

  • جسٹس محمد امیر بھٹی
  • جسٹس ملک شہزاد احمد خان
  • جسٹس محمد قاسم خان
  • جسٹس ہارون الرشید
  • b
  • آپ 7 مارچ 2024 سے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
    چیف جسٹس ہائی کورٹ 62 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

رُوس کی کس ملک کے ساتھ جنگ جاری ہے؟

  • چین
  • یُوکرین
  • اسرائیل
  • ایران
  • b
  • روس اور یُوکرین کے درمیان 2022 سے جنگ جاری ہے۔
    رُوس اور یوکرین کی جنگ کو آج کے دن تک 807 دن مکمل ہو چکے ہیں۔
    اس سے پہلے 2014 میں بھی رُوس اور یُوکرین کے درمیان جنگ ہو چکی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟

  • قاضی فائز عیسی
  • عمر عطا بندیال
  • ثاقب نثار
  • چوہدری افتخار احمد
  • a
  • قاضی فائز عیسی پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔
    آپ 17 ستمبر 2023 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
    چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسے سکھ رہنما پہلی بار پنجاب میں اقلیتوں کے وزیر کے عہدے پر فائز ہوئے؟

  • راجہ مہان سنگھ میر پوری
  • مسٹر مہندر پال سنگھ
  • سردار مہیش سنگھ اروڑہ
  • سردار رنجیت سنگھ
  • c
  • پاکستان بننے کے بعد مہیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ پارلیمنٹیرین ہیں۔
    آپ پنجاب اسمبلی کے رکن کے طور پر 2024 کے الیکشن میں منتخب ہوئے۔
    آپ 7 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق اور وزیر برائے اقلیت خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پنجا ب پولیس کے کس آئی جی نے غازی قرار دیئے گئے افسران کیلئے پہلی دفعہ غازی اعزاز متعارف کروایا؟

  • کیپٹن (ر) عارف نواز خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • عامر ذولفقار خان
  • مشتاق احمد سکھیرا
  • b
View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

آئی ایس آئی کا موجودہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کون ہے؟

  • لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم
  • لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید
  • لیفٹیننٹ جنرل احمد پاشا
  • لیفٹیننٹ جنرل ظہیر السلام
  • a
  • جنرل ندیم احمد انجم 20 نومبر 2021 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ آئی ایس آئی کے 25 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔
    آئی ایس آئی ، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پنجاب کے موجودہ گورنر کا کیا نام ہے؟

  • چوہدری سرور
  • عمر سرفراز چیمہ
  • بلیغ الرحمان
  • سردار سلیم اختر خان
  • d
  • سردار سلیم اختر خان صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔
    آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>