- 300
- 313
- 336
- 342
- c
-
قومی اسمبلی کو 1973 میں قائم کیا گیا۔
قومی اسمبلی کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔
موجودہ قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
وادی سندھ کی تہذیب کتنی پُرانی ہے؟
- 2000 سال
- 3000 سال
- 4000 سال
- 5000 سال
- d
-
وادی سندھ کی تہذیب 5000 سال سے بھی پُرانی مانی جاتی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے معاہدہ کا کیا نام ہے؟
- انڈس واٹر ٹریٹی
- انڈو پاک ٹریٹی
- ٹریٹی آف واٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہد ہ کو انڈس واٹر ٹریٹی، انڈس بیسن واٹر ٹریٹی یا سندھ طاس معاہدہ بھی کہا جاتا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ ہے جو 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
تنسیخ بنگال کا عمل کب ہو؟
- 1905
- 1911
- 1915
- 1920
- b
-
سال1905 میں لارڈ کُرزن نے بنگال کو دو حصوں مشرقی بنگال اور مغربی بنگال میں تقسیم کر دیا۔
وجہ یہ بنائی گئی کے مسلم اور ہندو اکثریت والے علا قوں کو الگ الگ کیا جا رہا ہے۔
لیکن یہ تقسیم کا فارمولا کامیاب نہ ہو سکا۔ بالآخرلارڈ ہارڈلنگ نے 1911 میں بنگال کی تقسیم کو منسوخ کر دیا۔
قائد اعظم نے مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟
- 1911
- 1912
- 1913
- 1914
- c
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔آپ 1913 سے 1920 تک دونوں جماعتوں کے رُکن رہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
جنگ آزادی ہند کب سے کب تک لڑی گئی؟
- 1857-1859
- 1857-1860
- 1857-1858
- 1858-1862
- c
-
جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
جنگ آزادی کا دورانیہ ایک سال چھ مہینہ ہے۔
جنگ آزادی برصغیر پاک ہند میں لڑی گئی۔
جنگ آزادی میں برطانوی سرکار کو فتح ملی۔
فیصل آباد کا پُرانا نام کیا ہے؟
- لائل پور
- منٹگمری
- محمود پور
- نیرون کوٹ
- a
-
منٹگمری ضلع ساہیوال کا پُرانا نام تھا۔
محمود پور ضلع لاہور کا پُرانا نام تھا۔
نیرون کوٹ ضلع حیدر آباد کا پُرانا نام تھا۔
شاہراہ ریشم کس ملک کی مدد سے تعمیر کی گئی؟
- ایران
- چین
- افغانستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
شاہراہ ریشم کو کئی پیپرز میں سِلک روڈ کے نام سے بھی دُہرایا گیا ہے۔
شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے بھی کہا جاتا ہے۔
شاہراہ ریشم کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔
شاہراہ ریشم کی کُل لمبائی کا 887 کلومیٹر پاکستان اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا کیا نام تھا؟
- قائد اعظم
- لیاقت علی خان
- چوہدری ظفر علی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر علی مرزا تھے۔
پاکستان کے پہلے وائس پریذیڈنٹ (صدر) کا نام نور الامین تھا۔
پاکستان کے پہلے ڈپٹی وزیر اعظم کا نام چوہدری پرویز الہی تھا۔
کونسا مشہور دریا لاہور کے دل سے گزرتا ہے؟
- دریائے جہلم
- دریائے راوی
- دریائے چناب
- دریائے سندھ
- b
-
دریائے راوی کی کُل لمبائی 720 کلومیٹر ہے۔
دریائے راوی کا پانی سندھ طاس معاہدہ 1960 کے مطابق انڈیا کے سپرد کر دیا گیا تھا۔
دریائے راوی کے پُرانے ناموں میں اِراوتی اور پُورُشنی شامل ہیں۔