- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- b
-
بعض اوقات انسان کو غصہ آجاتا ہے یہ ایک فطری عمل ہو سکتا ہے لیکن اسے کنٹرول کرنا چاہیئے۔
ہمیشہ یاد رکھیں ! دُنیا میں جتنے بھی غلط فیصلے ہوتے ہیں وہ تقریبا 99 فیصد غصے کی حالت میں ہی لئے جاتے ہیں۔
آپ کو غصہ آتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، غصہ کسی کو بھی آسکتا ہے لیکن اگر آپ غصے میں خود پر قابو نہیں پا سکتے۔خود کو غصے میں کنٹرول نہیں کر سکتے تو آپ لازماً خود کا بھی نقصان کریں گے اور جس محکمہ میں آپ کام کر رہے ہیں اُس کی ساکھ کو بھی آپ کی وجہ سے نقصان پہنچے گا۔
ایسے لوگ جو اپنے غصہ پر قابلو پانے میں ناکام رہتے ہیں اِنہیں و کسی بھی محکمہ، معاشرہ یا خاندان میں سخت ناپسند کیا جاتا ہے۔اس لئے اپنے غصے کو قابو میں کرنا سیکھیں تاکہ پریکٹیکل زندگی کے ساتھ ساتھ آپ سائیکومیٹرک پیپرز میں بھی کامیاب ہو سکیں۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
میں ان چیزوں کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہو جاتا ہوں جو شاید کبھی میری ہوں بھی نہ۔
- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- b
-
کسی بھی ایسی چیز کے بارے میں سوچنا جو ہماری ہو ہی نہ تو یہ ایک فطری عمل ہے ، ہر کوئی ایسی بہت سی چیزوں کے بارے میں سوچتا ہے جو اُس کی نہیں ہوتیں لیکن وہ حاصل کرنا چاہتے ہے۔
اب یہاں پر مسئلہ یہ ہے کہ کسی چیز کے بارے میں سوچنا اور اُسے حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنا ایک الگ عمل ہے جبکہ بہت زیادہ فکر مند ہو جانا ، یہ ایک منفی پہلو ہے۔
انسان کو اچھے کی کوشش ضرور کرنی چاہیئے لیکن اس طرح کا ماحول نہیں بنانا چاہیئے کہ وہ کوشش آپ کی موجودہ زندگی کو بھی خراب کر دے اور آپ کو ڈپریشن میں لے جائے۔
میں اکثر اداس یا خالی محسوس کرتا ہوں چاہے حالات اچھے کیوں نہ چل رہے ہوں۔
- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- a
-
انسان کے جذبات حالات کے مطابق ہونے چاہیئے۔اگر آپ کو کامیابی ملی ہے، گھر میں سکون ہے، آپ صحت مند زندگی گزار رہے ہیں ، اپنے اہداف کی تکمیل کر ر ہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی زندگی مثبت جانب راواں دواں ہے۔
ایسی صورتحال میں خود کو پُراُمید، خوش اور مطمئن محسوس کرنا چاہیئے۔ایسی صورتحال میں اُداسی، مایوسی یا خالی پن محسوس کرنا معمول کا حصہ نہیں ہونا چاہیئے۔
اگر کوئی شخص اچھے بُرے دونوں طرح کے حالات میں مایوسی، اُداسی یا خالی پن محسوس کرتا ہے تو وہ کسی جذباتی یا ذہنی مسائل مثلاً ڈپریشن وغیرہ کا شکار ہو سکتا ہے اور کسی بھی محکمہ میں ڈپریشن کے شکار لوگوں کو منتخب نہیں کیا جاتا۔
Because his senior status made him the most influential doctor in the hospital, his ____ seemed to make the entire facility more ____ in their patient care.
- Sagacity , Unscrupulous
- Leniency, Decorous
- Nonchalance, Tenacious
- Ardor, Assiduous
- d
-
ونکہ سینئر ہونے کی وجہ سے انھیں اسپتال کا سب سے زیادہ بااثر ڈاکٹر بنا دیا تھا، اس لیے ان کا جذبہ مریض کی دیکھ بھال میں قابل تعریف تھا / قابل ذکر تھا۔
Choose the same meaning of “Timid”?
- Courageous
- Serious
- Shy
- Beautiful
- c
-
Timid ڈرپوک
Shy شرمیلا
Choose the opposite meaning of “Deviate”?
- Swerve
- Digress
- Diverge
- Concentrate
- d
-
Deviate انحراف کرنا
Concentrate توجہ مرکوز کرنا
Choose the same meaning of “Unruly”?
- Disciplined
- Disruptive
- Plain
- Meek
- b
-
Unruly بے قاعدہ
Disruptive خلل ڈالنے والا
Choose the same meaning of “Resentment”?
- Displeasure
- Rage
- Irritation
- Annoyance
- a
-
Resentment ناراضگی
Displeasure ناراضگی
This is the ___ boy of the class.
- Tall
- Taller
- Tallest
- None of these
- c
-
یہ کلاس کا سب سے لمبا لڑکا ہے
He was born ____ a farm
- On
- At
- Between
- To
- a
-
وہ ایک کھیت میں پیدا ہوا تھا۔