- Fork
- Spoon
- Cut
- None of these
- a
Pakistan Rangers
چاند کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- Moon
- Sun
- Star
- None of these
- a
لڑنا کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- Fight
- Peace
- Agreement
- None of these
- a
براعظم کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- Country
- City
- Continent
- None of these
- B
اعتماد کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- Confidence
- Control
- Moral
- None of these
- a
افغانستان کے صدر کا نام حامد کرزئی ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
کھیلوں کا سب سے زیادہ سامان پاکستان کے شہر لاہور میں تیار کیا جاتا ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ کھیلوں کا سامان سیالکوٹ میں تیار کیا جاتا ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کی پیداوار کینیا میں ہوتی ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ چائے (پتی) دنیا میں چین پیدا کرتا ہے۔
دوسر ے نمبر پر انڈیا اور تیسرے نمبر پر کینیا ہے۔
پہلی جنگ عظیم میں جاپان نے امریکا پر ایٹم بم گرایا تھا۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایٹم دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان پر گرایا تھا۔
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔
پاکستان کے جنوب میں ایران واقع ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔