- 1940
- 1944
- 1947
- 1950
- a
-
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کی یاد میں 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔
Pakistan Rangers
پاکستان کا قومی جانور ۔۔۔۔ہے۔
- مارخور
- ہاتھی
- شیر
- چیتا
- a
-
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
بحیرہ عرب پاکستان کے ۔۔۔۔میں واقع ہے۔
- شمال
- جنوب
- مشرق
- مغرب
- b
-
ایران پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
افغانستان پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
چین پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
بھارت پاکستان کے مشرق میں واقع ہے۔
یوم دفاع ۔۔۔۔۔۔کو منایا جاتا ہے۔
- 6 ستمبر
- 7 ستمبر
- 8 ستمبر
- 9 ستمبر
- a
-
یو م دفاع کو انگریزی میں ڈیفنس ڈے کہا جاتا ہے۔
1965 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی جس میں پاکستان کی افوج نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
1965 کے غازیوں اور شہداء کو خرا ج تحسین پیش کرنے کیلئے ہر سال یوم دفاع 6 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔