- بون میرو میں
- جگر میں
- دل میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے صرف اسوقت جگر میں خون بنتا ہے۔
Rescue 1122
All Rescue 1122 Current & Past Papers are available in this portion of ETEST Website. This portion will provide you all solved papers of EMT, FR, DR, FDR, LFR, LTV, Naib Qasid, Seniority Worker,Accountatn, Assistant Accountatn, TMI, MT, SC, RSO, EO, DEO and etc.
آنکھوں کے اندر پیوپلز پر اگرلائیٹ پھینکی جائے اور وہ سکڑ جائیں تو اسکا مطلب ہے مریض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- زندہ
- مردہ
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جب خون کو آکسیجن نہ ملے تو سکن کا رنگ ۔۔۔۔ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
- سرخ
- پیلا
- سفید
- نیلا
- d
-
آکسیجن نہ ملنے سے جلد کا رنگ نیلا ہونا شروع ہو جاتا ہے کہلاتا ہے۔Cyanosisیہ عمل سائینوسز
انفینٹ کتنی عمر کے بچے کو کہتے ہیں؟
- ایک سال
- دو سال
- تین سال
- چار سال
- a
-
ایک سال سے کم عمر کے بچے کو انفینٹ کہا جاتا ہے۔
ایک سال سے آٹھ سال تک کو چائلڈ کہا جاتا ہے۔
آٹھ سال سے زیادہ عمر والے کو اڈلٹ کہا جاتا ہے۔
بچے کی پیدائش کے وقت ماں کو جو دود ہوتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔
- کونٹریکشن
- انجائنا
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بچے کی پیدائش کے وقت ماں کو وقتا فوقتا جو درد ہوتی ہے اسے کونٹریکشن کہا جاتا ہے۔
ماں کے پیٹ میں بچے کو خوراک کہاں سے ملتی ہے؟
- ایمبلائیکل کورڈ
- پلے سینٹا
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پلے سینٹا ایک ڈسک نما ہوتا ہے، جہاں سے بچے کو خوراک ملتی ہے۔ پلے سینٹا ایک سائیڈ سے ایمبلائکل کورڈ (ناڑو) کے ساتھ جڑا ہوتا ہے جبکہ دوسری سائیڈ سے یوٹرس کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔
ادویات اور اس کا جسم پر اثرات کا علم ۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتاہے۔
- فارمیسی
- کارڈیالوجی
- فاماکالوجی
- سوشیالوجی
- a
ایمبلائیکل کورڈ کو عام زبان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی کہا جاتا ہے۔
- پتہ
- ناڑو
- ناف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایمبلائکل کورڈ ما ں کے پیٹ میں بچے کو خوراک اور آکسیجن مہیا کرنے میں میڈیم کا کردار ادا کرتا ہے۔ یہ ایک سائیڈ سے بچے کی ناف اور دوسرے سائیڈ سے پلے سینٹا سے جڑا ہوتا ہے۔ ایمبلائکل کورڈ کو عام زبان میں ناڑو بھی کہا جاتا ہے۔
جو بچہ ابھی ماں کے پیٹ میں ہو ، پیدا نہ ہوا ہو ، اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔
- فیٹس
- نیوبورن بے بی
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
بچے کو آکسیجن کہا ں سے ملتی ہے؟
- ماں کے خون سے
- ہوا سے
- ماں کے گردوں سے
- اوپر والے تمام
- a
-
بچے کو ما ں کے خون سے آکسیجن کی سپلائی کے ساتھ ساتھ گلوکوز بھی ملتی ہے۔یہ تمام عمل پلے سینٹا اور ایمبائکل کورڈ کے ذریعہ انجام پاتا ہے۔