Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I like using social media to keep informed about what current affairs?

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • C
  • حالات حاضرہ سے باخبر رہنا بہت اچھی بات ہے۔
    اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ملک کے حالات کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں اور آپ سمجھتے ہیں کہ ایک اچھے شہری ملکی حالات سے باخبر رہنا چاہیئے۔
    ملکی حالات سے باخبر رہنے کی عادت کی وجہ سے محکمہ اور کاروبار دونوں کو آپ سے فائدہ ہونے کے امکانات عام امیدوار کی نسبت بہت زیادہ ہیں۔
    اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کی عادت کسی بھی امیدوار کو انٹرویو اور حتی کہ عملی زندگی میں بھی ہمکنار کرتی ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I use social media even when walking on the road۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • سڑک پر چلتے ہوئے موبائل کا استمعال اکثر لوگ کرتے ہیں جن میں آپ اور میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
    لیکن یہ غلط ہے۔
    اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی کام کو صرف اس لئے دھیان سے نہیں کریں گے کہ آپ نے موبائل کا استمعال کران ہے کیونکہ آپ روڈ پر جارہے ہیں اور موبائل استمعال کر رہے ہیں جو آپکے لئے حادثے کا شبب بن سکتا ہے۔
    سڑک پر چلتے ہوئے موبائل کا ستمعال سے ظاہر ہوتا ہے کہ آآپ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔
    اور ہر محکمہ یہ چاہتا ہے کہ اسے ایک تابعدار کام کرنے والا ملازم ملے تا کہ کسی قسم کی کمی کوتاہی نہ ہو۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I have physical problem because of social media use.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • اس فقرہ کے جواب کے طور پر آپ نے شدت کا اظہار کرنا ہے کیونکہ اس فقرہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا کا منفی استمعال اس حد تک کرتے ہیں آپ جسمانی معذوری کا شکار ہو گئے ہیں۔

View More Details >>