Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I notice that my productivity has diminished due to social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • اس فقرہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا کا استمعال بہت زیادہ کرتے ہیں یا غلط استمعال کرتے ہیں۔
    اس قسم کے سوالات کو احتیاط سے حل کریں کیونکہ اسطرح کے سوالات سے آپکی کام کرنے کی اور ذہنی صلاحیت کا براہ راست اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I am as I want to seen on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • یہ فقرہ آپکی حقیقت پسندی کو ظاہر کرتا ہے جو کہ آپ کے حق میں بہتر ہے۔
    اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی ماحول میں ایڈجسٹ ہو سکتے ہیں کیونکہ آپ حقیقت پسند ہیں۔
    اور کسی شوخے اور چنجل امیدوار کی بجائے آپ بہتر کارکردگی دکھا سکیں گے۔
    کیونکہ حقیقت پسند افراد ہی معاشرہ کو آگے لیکر چلتے ہیں اور جو لوگ حقیقت پسند نہیں ہوتے وہ کامیابی تو حاصل کرتے ہیں لیکن ایک سنجیدہ اور حقیقت پسند شخص کے مقابلے میں کافی وقت کے بعد۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I feel bad if I am obliged to decrease the time I spend on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • آجکل کے دور میں سوشل میڈیا کا استمعال بہت ضروری ہے۔ 80 فیصد روزمرہ زندگی کے کام سوشل میڈیا کے ذریعہ سے سرانجام پا رہے ہیں لیکن سوشل میڈیا کو حوا نہیں بنانا چاہیئے۔
    اگر آپکو وقت نہیں ملا یا تھوڑا وقت ملا تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں ہونا چا ہیئے کہ آپکا موڈ آف ہو جائے اور آپ کو برا محسوس ہونا شروع ہو جائے۔
    ذہن میں رکھیں پروفیشنل لوگ اس طرح کے معاملات کو ذہن پر سوار نہیں ہونے دیتے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I express myself better to the people with whom I get in contract on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • یہ انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ انسان خود کو دوسروں کی نظر میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
    اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیئے ۔ اس طرح انسان ایک مقابلہ کے زون میں داخل ہوتا جہاں وہ آہستہ آہستہ خود کو بہتر سے بہترین کرتا جاتا ہے۔
    اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اپنے آپ کو موجودہ حقیقی حالات سے نکالنا چاہتے ہیں اور حالات بہتر کرنا چاہتے ہیں جو ایک مثبت قدم ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

The mysterious world of social media always captivates me.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • سوشل میڈیا کی دنیا میں دیکھا جائے تو واقعی مسحور کن ہے اور وقتی طور پر انسان اس میں اگر کھو جاتا ہے تو یہ ایک فطرتی عمل ہے۔
    بہت سے ایسے حالات و واقعات سوشل میڈیا پر نظر آتے ہیں جن سی انسان خود بخود مسحور ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I pass over my homework because I spend much time on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • اگر آپ سوشل میڈیا پر زیادہ وقت ضائع کرتے ہیں اور اپنا کام بھی نہیں کر پاتے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کسی بھی کام کو سرانجام نہیں دے سکیں گے اور اگر کسی کام کو آپ کریں گے تو اس میں غلطی اور نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
    مندرجہ بالا فقرہ یہی ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو سوشل میڈیا استمعال کرنے سے زیادہ اہم کام کوئی بھی نہ ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I prefer the friendship on social media to the friendship in the real life.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • آجکل سوشل میڈیا کے دور میں پرانے وقتوں والی دوستی کیلئے وقت نہیں ہے کسی کے پاس بھی۔
    لیکن جو حقیقی دوستی ہے اس میں آپ ایک دوسرے کو اور فیملی ممبرز وغیرہ کو اچھے طریقہ سے جانتے ہیں اور آپکو نقصان کا اندیشہ کم ہوتا ہے۔
    لیکن سوشل میڈیا پر یہ تمام ابہام کلیئر نہیں ہو سکتے یا بہت مشکل ہوتا ہے اور دھوکہ دہی، فراڈ وغیرہ کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔
    اور اس طرح یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ آسانی سے لوگوں پر ٹرسٹ کر لیتے ہیں۔جبکہ ایک پروفیشنل شخص کسی پر اس وقت ٹرسٹ کرتا ہے جب وہ اچھی طرح اگلے بندے کے بارے میں جان لیتا ہے۔
    دوستی سوشل میڈیا پر بھی کی جا سکتی ہے لیکن اس پر حقیقی دوستی کو فوقیت ہو گی۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I use social media so frequently that I fall afoul of my family.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استمعال ویسے بھی آپ کے خلاف جائے گا۔اور اس حد تک کہ آپکو اپنے گھر والوں سے نفرت ہونے لگتی ہے تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ایک نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔
    آپ کی طبیعت میں چڑ چڑا پن آ گیا ہے اور جیسے ہی آپکے فیملی ممبر آپکو سوشل میڈیا استمعال کرنے سے روکتے ہیں تو آپکو زہر لگتے ہیں۔
    یہ تمام ایسی علامات ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی دماغی حالت درست نہیں ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I prefer to use social media even there are somebody around me.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • آس پاس موجود لوگوں کی بجائے سوشل میڈیا کو ترجیح دینا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپکو کسی قسم کا نفسیاتی مسئلہ ہے جس وجہ سے آپ لوگوں سے ملنے سے کتراتے ہیں۔
    کسی بھی نفسیاتی امتحان کو پاس کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے آپ کو ملنسار ظاہر کریں کہ آپ لوگوں میں اپنے آپکو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
    اردگرد لوگوں سے ملنے جلنے سے جو لوگ گھبراتے ، کتراتے یا شرماتے ہیں وہ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں مطلوبہ کارکردگی پوری نہیں کر سکتے ۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

Social media activities lay hold on my everyday life.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • سوشل میڈیا کا بنیادی مقصد انسانی زندگی کو مزید متحرک کرنا ہے۔نہ کہ آپکی زندگی اور آپکے معاملات پر اس طرح سے اثر انداز ہونا کہ آپ زندگی میں دوسرے لوگو ں سے پیچھے رہ جائیں۔
    اگر سوشل میڈیا آپکی زندگی پر اس طرح سے اثر انداز ہو رہا ہے کہ آپکی روز مرہ کی زندگی متاثر ہو رہی ہے اور آپ زندگی کا اصل مقصد حاصل کرنے میں ناکامی کیطرف جارہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپکا سوشل میڈیا کا استمعال درست نہ ہے۔

View More Details >>