- 14
- 15
- 16
- 17
- a
-
غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو لڑا گیا۔
غزوہ بدر میں 70 کافر قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
Rescue 1122
All Rescue 1122 Current & Past Papers are available in this portion of ETEST Website. This portion will provide you all solved papers of EMT, FR, DR, FDR, LFR, LTV, Naib Qasid, Seniority Worker,Accountatn, Assistant Accountatn, TMI, MT, SC, RSO, EO, DEO and etc.
وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 5374 احادیث روایت کیں۔
روزہ کب فرض ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
روزہ، زکوۃ اور جہاد 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
قرآ ن مجید کی کس سورہ میں سب سے زیادہ احکامات آئے ہیں ؟
- سورہ الرحمن
- سورہ البقرہ
- سورہ الکوثر
- سورہ فاتحہ
- b
نماز جمعہ میں دوسری اذان کا اضافہ کس نے کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- کسی نے نہیں
- b
-
اس دور میں لاؤڈ سپیکر نہیں ہوا کرتے تھے اور کئی صحابہ کرام تک آذان کی آواز نہیں پہنچتی تھی اس لئے عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے دوسری آذان کا اضافہ کیا تھا۔
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا پہلا مجموعہ کونسا تھا؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- ارمغان حجاز
- a
-
بانگ درا علامہ محمد اقبال کا پہلا اردو شاعری کا مجموعہ تھا جو 1924 میں شائع کیا گیا۔
درست محاورہ کی نشاندہی کریں؟
- چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
- چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
- چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
ایک ایس سی بی اے کا ورکنگ ٹائم چیک کرنے کا فارمولا کیا ہے؟
- Time =(Pressure * Volume) / 40
- Time = (Pressure*Volume) / 44
- Both A & B
- None of these
- c
-
اگر ایس سی بی اے سلنڈر کا پریشر 200 سے زیادہ ہے تو فارمولا میں 44 سے تقسیم کیا جائے گا۔
Time = (Pressure*Volume) / 44اگر ایس سے بی اے سلنڈر کا پریشر 200 سے کم ہے تو فارمولا میں 40 سے تقسیم کیا جائے گا۔Time =(Pressure * Volume) / 40
ایس سی بی اے سلنڈر کا زیادہ حصہ کس میٹیریل کا بنا ہوتا ہے؟
- کاربن
- آکسیجن
- نائتروجن
- ہائیڈروجن
- a
-
اس سلنڈر کو بنانے کیلئے 75 فیصد کاربن استمعال ہوتا ہے اور 25 فیصد دوسری دھاتیں استمعال ہوتی ہیں۔
How many parts of SCBA Cylinder?
- 13
- 14
- 15
- 16
- b
-
Cylinder
Cylinder with valve
Body Harness
Distributor
Facemask
Lungs Demand Valve (LDV)
Low Pressure Hose
Pressure Guage
High Pressure Hose
Back Plate
Cam Lock
Shoulder Straps
Waist Straps
Warning Whistle