Driver Rescue 1122

گاڑی کی ہیڈ لائیٹ کس وقت آن کرنی چاہیئے؟

  • غروب آفتاب کے 30 منٹ بعد
  • غروب آفتاب کے وقت
  • غروب آفتاب سے 30 منٹ پہلے
  • رات 7 بجے کے بعد آن کرنی چاہیئے
  • a
  • مغرب کے فورا بعد پاکنگ لائٹس آ ن کرنی چاہئے۔اور اس کے بعدضرورت پڑنے پر ہیڈ لائٹس آن کی جا سکتی ہیں۔ عموما مغرب کے آدھ گھنٹہ بعدضرورت پڑ جاتی ہے۔
    اور کوشش کی جائے گاڑی کی ہیڈ لائیٹس فل تیز بہت زیادہ ضرورت پر ہی آن کی جائیں۔

View More Details >>
Driver Rescue 1122

ٹائمنگ بیلٹ کتنے کلو میٹر کے بعد تبدیل کیا جاتا ہے؟

  • پچاس ہزار کلو میٹر
  • ایک ہزرا کلو میٹر
  • ایک لاکھ کلو میٹر
  • دو ہزار کلومیٹر
  • c
  • ٹائمنگ بیلٹ انجن اور ڈینمو کے ساتھ لگا ہوتا ہے

View More Details >>
Driver Rescue 1122

رات کے وقت گاڑی بیک کرتے ہوئے پیچھے سائیڈ مرر سے دیکھنا چاہیئے؟

  • ضرورت نہیں
  • غلط ہے
  • صرف ٹریفک کی صورت میں
  • درست ہے
  • d
  • سائیڈ مررز کو ڈرائیورز کی آنکھیں بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Driver Rescue 1122

پٹرول انجن میں ائیر کلینر اسمبلی کہاں پر فٹ ہوتی ہے؟

  • گیئر بکس کے اوپر
  • کاربوریٹر کے اوپر
  • ہیڈ کے اوپر
  • انجن کے نیچے
  • b
  • ایئر کلینر کا کام ہوا صاف کر کے آگے فراہم کرنا ہوتا ہے۔ تاکہ گاڑی کو ہوا سکشن کرنے میں پرابلم نہ ہو۔

View More Details >>
Driver Rescue 1122

موٹر وے کو جوائن کرتے وقت پہلے ہارڈ شولڈر پر کتنی رفتار بڑھانی چاہیئے؟

  • 65 کلو میٹر فی گھنٹہ
  • 60 کلو میٹر فی گھنٹہ
  • 50 کلو میٹر فی گھنٹہ
  • ان میں سے کوئی بھی نہیں
  • a
  • ہارڈ شولڈر سڑک کے بائیں جانب پیلی پٹی والی لائن کی بائیں سائیڈ پر سڑک کو کہتے ہیں۔ آپ نے عموما دیکھا ہو گا جب گاڑی خراب ہوتی ہے تو سڑک کی پیلی لائن سے بائیں طرف گاڑی کھڑی کر دی جاتی ہے یا کھڑی کر کے خرابی دور کی جا رہی ہوتی ہے۔
    ہارڈ شولڈر صرف گاڑی خراب ہونے کی صورت میں استمعال کرنا چاہیئے۔

View More Details >>
1 206 207 208