- ایران
- برطانیہ
- سعودی عرب
- روس
- b
-
رطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور اُسکی بیوی 14 اکتوبر 2019 کو دورے پر آئے۔
Rescue 1122
All Rescue 1122 Current & Past Papers are available in this portion of ETEST Website. This portion will provide you all solved papers of EMT, FR, DR, FDR, LFR, LTV, Naib Qasid, Seniority Worker,Accountatn, Assistant Accountatn, TMI, MT, SC, RSO, EO, DEO and etc.
دیہاتی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ حد رفتار ۔۔۔۔۔۔۔ کلومیٹر ہے۔
- 20
- 30
- 40
- 50
- d
-
شہری علاقہ میں، سکول، مسجد یا اسپتال وغیرہ کے پاس گاڑی کی حد رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹی رکھی گئی ہے۔
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس ۔۔۔۔۔۔ شیڈول پر مشتمل ہے۔
- 10
- 11
- 12
- 14
- d
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس ۔۔۔۔۔۔ باب پر مشتمل ہے۔
- 07
- 09
- 11
- 13
- b
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس ۔۔۔۔۔سیکشن پر مشتمل ہے۔
- 122
- 123
- 124
- 125
- a
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس کو ۔۔۔۔میں نافذ کیا گیا۔
- 1998
- 1999
- 2000
- 2001
- b
موٹر وے پر بڑی گاڑیوں ایچ ٹی وی / پی ایس وی وغیرہ کیلئے حد رفتار ـــــــــ کلومیٹر فی گھنٹی رکھی گئی ہے۔
- 100
- 110
- 120
- 130
- b
موٹر وے پر ایل ٹی وی / چھوٹی گاڑیوں کیلئے حد رفتار ۔۔۔۔کلومیٹر ہے۔
- 100
- 110
- 120
- 130
- c
آپ موٹر وے پر جا رہے ہیں اور ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ آپ ـــــــ کریں۔
- اسسٹنس کیلئے کال کریں
- خود ٹائر تبدیل کریں
- دوسری گاڑی والے کی مدد سے ٹائر تبدیل کریں
- اوپر والے تمام
- d
-
موٹر وے پر حادثہ کی صورت میں آپ ہیلپ لائن نمبر 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں
اگر گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم ہے تو وہ ۔۔۔۔کا سبب بن سکتی ہے۔
- تیل کے کم خرچ
- تیل کے زیادہ خرچ
- ٹائر کی تقویت کا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جب گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم ہو گی تو گاڑی کے انجن کو گاڑی کو آگے دھکیلنے کیلئے زیادہ زور لگانا پڑے گا جس سے تیل / پٹرول کے اخراجات بڑھ جائیں گے۔