- چھت ٹوٹ جانا
- سخت مصیبت پیش آنا
- بلندی پر جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Revenue Department
جامے میں پھولا نا سمانا، کا کیا مطلب ہے؟
- غصہ آنا،
- آپے سے باہر ہونا
- بہت زیادہ خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
جوئے شیر لانا کا کیا مطلب ہے؟
- مشکل کام کرنا
- آسان کام کرنا
- کچھ بھی نہ کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پانی وانی، روٹی ووٹی ، ان میں وانی اور ووٹی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- کلمہ
- مہمل
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
روٹی اور پانی کلمہ ہے جبکہ وانی اور ووٹی مہمل ہے۔
ایسا اسم جس کا کوئی مطلب بنتا ہو، اسے کلمہ کہتے ہیں۔
ایسا اسم جس کا کوئی مطلب نہ بنتا ہو اسے مہمل کہتے ہیں۔
درست ضرب المثل بتائیں؟
- آسمان کا تھوک منہ پر آتا ہے
- آسمان کا تھوک چہرے پر آتا ہے
- آسمان کا تھوک کپڑوں پر آتا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کسی نیک آدمی پر بدی لگانے سے بدنامی اپنے اوپر آتی ہے۔
National Anthem of Pakistan was passed in which year?
- 1947
- 1954
- 1958
- 1962
- b
-
National Anthem of Pakistan was officially adopted on 13th August 1954.
National Anthem of Pakistan was written in 1952 by Hafeez Jalandhri.
Pakistan Television started its transmission in:
- 1962
- 1964
- 1966
- 1968
- b
-
PTV started its transmission on 26th November 1964.
PTV started colored transmission in 1976.
How many Sacred Months according to Islam?
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
Zul Qadah
Zul Hajj
Muharram
Rajab
Zou Norain is the title of:
- Usman (R.A)
- Ali (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- Umar Farooq (R.A)
- a
-
Khadija (R.A) gave the title of Zun Norain to Usman (R.A).
Mother of Muhammad (PBUH) was died in:
- Makkah
- Medina
- Taif
- Abwah
- d