- سینٹ
- صوبائی اسمبلی
- قومی اسمبلی
- سارے
- d
-
پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق صدر پاکستان ریاست کا سربراہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
صدر پاکستان کا پاکستان قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔
WAPDA Department
All Papers of WAPDA Department are included in this section of ETEST Academy’s Website. All WAPDA MCQs of All Papers are completely solved with short detail. Our team updates this website on daily basis.
وارسک ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ؟
- لوچی
- کابل
- سوات
- سندھ
- b
-
وارسک ڈیم کو 1949 میں دریائے کابل پر ، پشاور، کے پی کے میں بنانا شروع کیا گیا اور یہ ڈیم 1960 میں مکمل ہوا۔
دوسری او آئی سی کانفرنس کہاں منعقد ہوئی ؟
- لاہور
- جکارتہ
- استنبول
- ریاض
- a
-
او آئی سی دوسری کانفرنس 22 سے 24 فروری کے درمیان لاہور میں منعقد ہوئی۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ؟
- ساحر لدھیانوی
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت عل
- c
-
پاکستان کا قومی ترانہ ابو العصر حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
پاکستان کے قومی ترانہ کو 1954 میں منظور کیا گیا اور پہلی بار خود حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
ابو العصر حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی کتاب چراغ سحر میں شامل کیا۔
تشدد کے خلاف کس مہینہ میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ؟
- دسمبر
- نومبر
- دسمبر
- ستمبر
- b
-
خواتین پر تشدد کے خلاف 25 نومبر کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
یہ دن 17 دسمبر 1999 میں جنرل اسمبلی میں عالمی سطح پر منظور کیا گیا۔
بانگ درا کس نے لکھی ؟
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- فیض احمد فیض
- منیر نیازی
- b
-
بانگ درا علامہ محمد اقبال کی پہلی اردو فلسفہ پر لکھی گئی کتا ب ہے۔
بانگ درا کو علامہ محمد اقبال نے 1924 میں شائع کیا۔
برازیل نے فٹ بال کے کتنے ورلڈ کپ جیتے ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
برازیل نے 1958 میں سویڈن کو شکست دی۔
برازیل نے 1962 میں یوکو سلاویہ کو شکست دی۔
برازیل نے 1970 میں اٹلی کو شکست دی۔
برازیل نے 1994 میں اٹلی کو شکست دی۔
برازیل نے 2002 میں جرمنی کو شکست دی۔
یونس خان نے کتنی ٹیسٹ سنچریاں بنائیں ؟
- 31
- 32
- 33
- 34
- d
-
یونس خان نے ون ڈے کرکٹ میں کل 7 سنچریاں بنائیں۔
دنیا میں تیل کے سب سے زیادہ ذخائر کس کے پاس ہیں ؟
- ونز ویلا
- سعودی عرب
- روس
- امریکہ
- a
-
سب سے زیادہ پہلے نمبر پر تیل کے ذخائر ونز ویلا کے پاس ہیں۔
دوسرے نمبر پر سعوری عرب کے پاس ہیں۔
تیسرے نمبر پر کینڈا کے پاس ہیں۔
حماس کے بانی کون تھے ؟
- عبداللہ
- عبدالماجد
- یاسر عرفات
- شیخ یاسین
- d
-
حماس ایک فلسطین کی ملٹری سنی آرگنائزیشن ہے۔
اسے 1987 میں قائم کیا گیا۔
حماس کی بنیا دشیخ احمد اسماعیل حسن یسین نے رکھی۔