- 575 عیسوی
- 578 عیسوی
- 580 عیسوی
- 582 عیسوی
- b
-
عبدالمطلب نبی ﷺ کے دادا کا نام ہے۔
ان کا اصل نام شیبہ ابن ہاشم تھا لیکن عبدالمطلب کے نا م سے مشہور تھے۔
WAPDA Department
All Papers of WAPDA Department are included in this section of ETEST Academy’s Website. All WAPDA MCQs of All Papers are completely solved with short detail. Our team updates this website on daily basis.
پہلی اور دوسری وحی کے درمیان کتنے مہینے کا فرق تھا؟
- 4 مہینے
- 5 مہینے
- 6 مہینے
- 7 مہینے
- c
-
پہلی وحی 609 اور دوسری وحی 610 عیسوی میں نازل ہوئی۔
اصحاب ثبت کے کیا معنی ہیں؟
- انصار
- یہودی
- مسلمان
- عیسائی
- c
-
اصحاب ثبت سے مراد وہ صحابہ کرام ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں نبی ﷺ کے دیکھا۔
قرآن مجید کی آخری سورہ کونسی ہے؟
- سورہ الناس
- سورہ الفلق
- سورہ العصر
- سورہ اخلاص
- a
-
قرآن مجید کی پہلی سورہ سورہ الفاتحہ ہے۔
قرآن مجید کی سب سے پہلے نازل ہونے والی آیات میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات شامل ہیں۔
ادریس علیہ السلام پر کتنے صحیفے اترے؟
- 20
- 30
- 40
- 50
- b
قرآن مجید کے کتنے پارے بسم اللہ سے شروع ہوتے ہیں؟
- 4
- 6
- 8
- 10
- c
-
پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔
ڈینگی بخار کس وجہ سے ہوتا ہے؟
- بیکٹیریا
- فنگس
- وائرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ڈینگی کو ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے۔
یہ بخار عموما 4 قسم کے مختلف وائرسز کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
کونسی جنگ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوئی؟
- تبوک
- حنین
- بدر
- خندق
- a
-
جنگ تبوک 9 ہجری میں لڑی گئی۔
تیسرا بڑا بحر کونسا ہے؟
- اٹلانٹک
- آرکٹک
- انڈین
- پیسیفک
- c
-
سب سے بڑا پیسیفک اوشن ہے۔
دوسرے نمبر پر اٹلانٹک اوشن ہے۔
تیسرے نمبر پر انڈین اوشن ہے۔
آیت الکرسی کی کل کتنی آیات ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- a
-
آیت الکرسی سورہ البقرہ کی آیت نمبر 255 پر مشتمل ہے۔