- نومبر 1947
- ستمبر 1947
- اکتوبر 1947
- اگست 1947
- b
-
اقوام متحدہ کا قیام 24 اکتوبر 1945 کو ہوا۔
پاکستان 30 ستمبر 1947 کو اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
Assistant Lineman (ALM)
Assistant Lineman (ALM) Wapda Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. Assistant Lineman (ALM) Wapda Papers / MCQs are solved with Short Detail.
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- اکبر الہ آبادی
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- c
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار ریڈیو پاکستان پر حفیظ جالندھری نے 13 اگست 1954 کو پڑھ کر سنایا۔
کاریز کا طریقہ آبپاشی پاکستان کے کس صوبہ میں استمعال ہوتا ہے؟
- بلوچستان
- پنجاب
- سندھ
- کے پی کے
- a
-
کاریز سسٹم میں پانی کو سرنگوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے۔
پاکستان میں بجلی کا کتنے فیصد پانی سے بنتا ہے؟
- 50 فیص
- 30 فیصد
- 47 فیصد
- 38 فیصد
- B
-
اپریل 2020 تک کی کیلولیشن کے مطابق پاکستان اپنی بجلی کی ضرورت کا 30.9 فیصد پانی سے پیدا کرتا ہے۔