- درمیان والے
- بہترین
- آخری
- پہلے
- b
-
غزل کے بہترین شعر کو بیت الغزل کہا جاتا ہے۔
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
مگر لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا (سلطان مجروح پوری)
Assistant Sub Inspector (ASI)
Assistant Sub Inspector (AS) all solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All Department’s Papers of Assistant Sub Inspector (ASI) i.e. Police Department, Airport Security Force, Anti-Corruption and etc are included in this section of ETEST Academy’s Website.We update all sections of ETEST Website on daily basis.
علامہ اقبال کی وجہ شہرت کیا خوبی بنی ؟
- سیاست
- فلسفی سوچ
- شاعری
- تمام درست ہیں
- c
مرزا اسد اللہ خان کا تخلص کیا تھا ؟
- حالی
- غالب
- پریم چند
- آزاد
- b
-
مرزا اسد اللہ خان کا تخلص غالب تھا
”سراب“ کا کیا مطلب ہے ؟
- دغا
- فریب
- دھوکا
- تمام درست ہیں
- d
-
سراب عربی زبان کا لفظ ہے۔
سراب کا لفظ عموما دغا، فریب اور جھوٹ کے زمر میں استمعال ہوتا ہے۔
اردو شاعری میں ۔۔۔۔سے مراد شعر کے آخر میں آنیوالے ہم آواز الفاظ ہیں ؟
- قافیہ
- ردیف
- قطع
- مقطع
- a
-
ردیف سے مراد شعر کے آخر میں آنیوالے ایک جیسے الفاظ ہیں۔
مقطع سے مراد آخری شعر ہے جس میں شاعر اپنا تخلص استمعال کرتا ہے۔
ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
- چیل کے گھر میں ماس کہاں
- چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
- چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
- چیل کے گھر میں گوشت کہاں
- b
-
“چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں“ یہ مرزا غالب کے ایک شعر کا دوسرا مصرا ہے۔
ہوا کچھ اس طرح مرزا غالب کے لاڈلے پوتے مرزا غالب کا صندوق کھول کر پیسے تلاش کر رہے تھے کہ اچانک مرزا غالب آگئے اور مرزا غالب نے یہ شعر پڑھا۔۔۔۔۔
پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
دو جملوں میں ربط کے استمعال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- حروف روابطہ
- حروف ربطہ
- حروف ضروری
- حروف بیان
- b
لفظ ”اسیری ” کا متضاد کیا ہے ؟
- رہائی
- قید
- جیل
- تمام درست ہیں
- b
-
اسیری کا لفظی مطلب ہوتا ہے ”قید“۔
لفظ ”بیہودہ“ کے کیا معنی ہیں ؟
- گھٹیا
- بدتمیز
- نازیبا
- تمام درست ہیں
- d
مسدس ۔۔۔۔اشعار پر مشتمل شاعری کا نام ہے؟
- 6
- 5
- 4
- 3
- a
-
شاعری کا عالمی دن ہر سال 21 مارچ کو منایا جاتا ہے