- I
- C
- L
- H
- b
Auto Mechanic
This section will provide you all Solved Current & Past Papers of Auto Mechanic Post. All Solved MCQs of Auto Mechanic Papers are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کسی بھی معاشرہ میں نظریہ کا ایک ۔۔۔۔کردار ہوتا ہے۔
- بنیادی
- ثانوی
- کوئی کردار نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
سال 1988 کے انتخابات میں کون وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوا؟
- میاں محمد نواز شریف
- بے نظیر بھٹو
- ضیاء الحق
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بے نطیر بھٹو پاکستان کی 11ویں وزیر اعظم منتخب ہوئیں
سال 1988 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی نے کتنی نشستوں پر کامیابی حاصل کی؟
- 94
- 194
- 200
- 207
- a
-
اس الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 207 میں سے 94 سیٹیں جیت کر حکومت قائم کی۔
سال 1988 کے عام انتخابات میں ۔۔۔۔۔کو زیادہ نشستیں ملیں اور حکومت بنائی؟
- مسلم لیگ ن
- پاکستان پیپلز پارٹی
- جمعیت علماء اسلام
- جماعت اسلامی
- b
-
جنرل الیکشن 16 نومبر 1988 کو منعقد ہوئے۔
جنرل ضیاءالحق نے 17 اگست 1988 کو ـــــــکے قریب طیارہ حادثہ میں وفات پائی۔
- راولپنڈی
- سرگودھا
- لاہور
- بہاولپور
- d
جنرل ضیاء الحق پاکستان کے ـــــــویں صدر تھے۔
- 5
- 6
- 7
- 8
- b
جنرل ضیاء الحق نے ملک میں کب مارشل لاء لگایا؟
- 1977
- 1978
- 1979
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جنرل ضیاء الحق کو کب چیف آف آرمی سٹاف بنایا گیا؟
- 1975
- 1976
- 1977
- 1978
- b
جنرل ضیاء الحق نے جب اقتدار سنمبھالا تو ۔۔۔۔۔۔دن کے اندر انتخابات کاوعدہ کیا۔
- 30
- 60
- 90
- 120
- c