Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پاکستان شاہراہ قراقرم کے ذریعے ۔۔۔۔۔سے ملا ہوا ہے۔

  • چین
  • ایران
  • افغانستان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قراقرم ہائی وے / شاہراہ قراقرم کو این 35 بھی کہا جاتا ہے۔ اس شاہراہ کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔ اس شاہراہ کو 1966 میں تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پاکستان کا کُل رقبہ ۔۔۔۔۔مربع کلومیٹر ہے۔

  • 8،81،913
  • 7،96،096
  • 8،96،096
  • 9،96،096
  • a
  • پاکستان کا کُل رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا۔ فاٹا کا پاکستان میں زم ہونے کے بعد پاکستان کا کُل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہو گیا ہے

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

برصغیر میں انگریزوں کیطرف سے آخری گورنر جنرل کون تھا؟

  • لارڈ لنگھگو
  • لارڈ کرزن
  • لارڈ واول
  • لارڈ ماؤنٹ بیٹن
  • d
  • ارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی حکومت کیطرف سے 21واں وائسرائے تھا۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سال 1945-1946 کے انتخابات میں مرکزی اسمبلی کی۔۔۔۔۔فیصد سیٹوں پر مسلم لیگ نے کامیابی حاصل کی۔

  • 27
  • 50
  • 68
  • 100
  • a
  • سال 1945-1946 کے الیکشن میں مسلم لیگ نے 1585 میں سے 425 / 26.81فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ جبکہ کانگریس نے 1585 میں سے 923 / 58.23 فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

خطبہ الہ آباد میں ۔۔۔۔نے ایک مسلمان ریاست کا تصور پیش کیا۔

  • قائد اعظم
  • سرسید احمد خان
  • علامہ محمد اقبال
  • چوہدری رحمت علی
  • c
  • دسمبر 1930 کو خطبہ الہ آباد میں علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ریاست کا تصور پیش کیا

View More Details >>