Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اگر گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم ہے تو وہ ۔۔۔۔کا سبب بن سکتی ہے۔

  • تیل کے کم خرچ
  • تیل کے زیادہ خرچ
  • ٹائر کی تقویت کا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جب گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم ہو گی تو گاڑی کے انجن کو گاڑی کو آگے دھکیلنے کیلئے زیادہ زور لگانا پڑے گا جس سے تیل / پٹرول کے اخراجات بڑھ جائیں گے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اگر آپ اپنی گاڑی کی درست حفاظت کرتے ہیں تو اس کے دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ اس سے۔۔۔۔۔میں کمی آسکتی ہے۔۔

  • روڑ ایکسیڈنٹ
  • ماحولیاتی آلودگی
  • بے جا اخراجات
  • اوپر والے تمام
  • d
View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

فیول ایفی شینسی کیلئے ضروری ہے کہ ڈرائیور گاڑی کو۔۔۔۔رفتار سے چلائے۔

  • انتہائی کم
  • معتدل
  • تیز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اگر گاڑی کو تیز رفتار سے چلایا جائے تو انجن کا زور زیادہ لگے کا اور گاڑی فیول زیادہ استمعال کرے گی اور رفتار بار بار کم کرنے اور بڑھانے سے فیول ایوریج پر بھی فرق پڑے گا۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

ایک ڈرائیور کیلئے ضروری ہے کہ وہ گاڑی کے فلٹر کو ۔۔۔۔میں چیک کرے۔

  • ایک مہینہ
  • دو مہینے
  • تین مہینے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • ایئر فلٹر کی صفائی کا عمل ایئر فلٹر کے چلنے پر منحصر ہے۔ایئر فلٹر کو کوشش کریں روزانہ یا دو، تین دن کے بعد تو لازمی چیک کریں تاکہ اگر اُس میں مٹی ہے تو اُسے پریشر سے ہوا دیں اور ایئر فلٹر کو صاف کریں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

نہرو رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل میں ۔۔۔۔بیان درست ہے۔

  • اس نے ہندو مسلم اتحاد کے امکان پر کچھ اثر نہیں ڈالا
  • اس نے ہندو مسلم اتحاد کے امکان کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا
  • اس نے ہندو مسلم اتحاد کو مضبوط کیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
View More Details >>
1 4 5 6 7 8 11