Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔

  • 30
  • 65
  • 95
  • 105
  • b
  • بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔جس میں 51 جنرل نشستیں ہیں۔11 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔

  • 70
  • 124
  • 185
  • 210
  • b
  • کے پی کے اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 124 ہے ۔ جس میں 99 جنرل نشستیں ہیں۔22 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔

  • 100
  • 168
  • 188
  • 200
  • b
  • سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پنجاب اسمبلی کیلئے کُل نشستوں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • 321
  • 341
  • 351
  • 371
  • d
  • پنجاب اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعدا د 371 ہے جس میں 297 جنرل نشستیں ہیں، 66 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 8 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

صدر غلام اسحاق خان نے ۔۔۔۔۔۔کے دور حکومت میں اسمبلی توڑ دی۔

  • بے نظیر بھٹو
  • نواز شریف
  • اے اور بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • صدر غلام اسحاق خان نے آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 58ٹُو بی کے تحت 6 اگست 1990 کو اسمبلی تحلیل کر دی

View More Details >>
Auto Mechanic Driver Engineering MCQs ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

کنیکٹنگ راڈ کا دوسرا نام ـــــــ ہے۔

  • کون راڈ
  • فلیٹ راڈ
  • تکونی راڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کنکٹنگ راڈ ، پسٹن کو کرینک شافٹ سے ملاتا ہے۔
    اس راڈ کو تیسری صدی میں متعارف کروایا گیا۔

View More Details >>