Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

کالا باغ ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • میانوالی
  • بھکر
  • سیالکوٹ
  • لاہور
  • a
  • پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے ، وہا ں یہ ڈیم زیر تعمیر ہے، اس گاؤں قصبہ کی مناسبت سے ڈیم کا نام کالا باغ ڈیم رکھا گیا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Computer MCQs WAPDA Department

کمپیوٹر میں ایک فائل کو دو نامو ں سے محفوظ کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • Save
  • Copy
  • Save As
  • Cut
  • C
  • ایک فائل کو دو ناموں سے محفوظ کرنے کیلئے کمپیوٹر سکرین پر موجود مینو سے بھی کمانڈ استمعال کی کااستمعال بھی کیا جاسکتا ہے۔F12جاسکتی ہے۔اور کی بورڈ کی مدد سے

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟

  • مانچھر جھیل
  • جھیل سیف الملوک
  • جھیل کلر کہار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مانچھر جھیل 350 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔
    مانچھر جھیل ضلع جامشورو ، سندھ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور ۔۔۔۔کے ساتھ طے پایا۔

  • انڈیا
  • افغانستان
  • چین
  • ایران
  • a
  • سندھ طاس معاہدہ / انڈس واٹر ٹریٹی پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کرنے کیلئے معاہدہ تھا۔
    سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو ورلڈ بینک کی گارنٹی پر طے پریا۔

View More Details >>