Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

دعائے قنوت کس نماز میں پڑھی جاتی ہے؟

  • صلاۃ الفجر
  • صلاۃ العصر
  • صلاۃ الظہر
  • نماز عشاء / صلوۃ العشاء
  • d
  • دعائے قنوت کے بارے میں اکثر انٹرویوز میں بھی پوچھا جاتا ہے ، اس لئے دعائے قنوت لازمی یاد کریں۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

کس کا مخفف ہے ؟SBP

  • State Bank of Parliament
  • State Bank of Pakistan
  • Special Bank of Pakistan
  • None of these
  • b
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح یکم جولائی 1948 کو قائد اعظم محمد علی جناح نے کیا۔
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ گورنر کا نام ڈاکٹر رضا باقر ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

پاکستان کی قومی مسجد کون سی ہے؟

  • فیصل مسجد
  • بادشاہی مسجد
  • مہابت خان مسجد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • 1986 میں فیصل مسجد کی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔
    فیصل مسجد پاکستان کی سب سے بڑی مسجد بھی ہے۔
    فیصل مسجد 33 ایکڑز پر محیط ہے۔
    فیصل مسجد میں ایک وقت میں 300،000 نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔

View More Details >>