Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

پاکستان کا سب سے بڑا بیراج کونسا ہے؟

  • گڈو بیراج
  • چشمہ بیراج
  • جناح بیراج
  • سکھر بیراج
  • d
  • سکھر بیراج پاکستان کا پرانا ترین بیراج بھی ہے۔
    سکھر بیراج دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا۔
    سکھر بیراج کی تعمیر کا کام 1923 میں شروع ہوا اور 1932 میں تعمیراتی کام مکمل ہے۔
    سکھر بیراج کی لمبائی تقریبا 2 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

کس ملک کو یورپ کا کاک پٹ کہا جاتا ہے؟

  • بیلجیئم
  • امریکہ
  • روس
  • چین
  • a
  • کاک پٹ کا مطلب ہوتا ہے پائلٹ کی جہاز میں بیٹھنے کی جگہ۔
    بیلجیئم میں دوسرے یورپی ممالک کی نسبت کافی جنگیں لڑائیاں ہوئی ہیں ، اس لئے بیلجئم کو یورپ کا کاک پت کہا جاتا ہے۔

View More Details >>