Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

الیکشن1965 میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان کیا تھا؟

  • لالٹین
  • بیٹ
  • بلب
  • ہاکی
  • a
  • 1965 کے صدارتی الیکشن 2 جنوری 1965 کو منعقد ہوئے۔
    جس میں ایوب خان اور فاطمہ جناح نے حصہ لیا۔
    اس الیکشن میں صدر ایوب خان کو کامیابی حاصل ہوئی۔
    صدر ایوب خان کا انتخابی نشان پھول تھا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

شاہینوں کا شہر پاکستان کی کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • ساہیوال
  • حیدر آباد
  • سرگودھا
  • d
  • سرگودھا میں پاکستان ایئر بیس میں فوجی مشقیں کی جاتی ہیں اور سٹریٹیجک محل وقوع کی وجہ سے سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

برما کا نیا نام کیا ہے؟

  • میانمار
  • رنگون
  • آسٹریا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • برما نام کو 1989 میں ملٹری گورنمنٹ نے برما سے بدل کر میانمار کر دیا تھا۔
    برما میں دوبارہ آرمی نے یکم فروری 2021 کو چارج سنمبھال لیا ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ سیکرٹری جنرل یو نائیٹڈ نیشن کا کیا نام ہے؟

  • بارک اوباما
  • جو بائیڈن
  • انٹونیو گوٹرس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • انٹونیو گوٹرس ، اقوام متحدہ کے 9 ویں سیکرٹری جنرل ہیں۔
    انٹونیو گوٹرس کا تعلق پرتگال سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

اسلام کی پہلی مسجد کونسی ہے؟

  • مسجد قبا
  • مسجد نبوی
  • مسجد الحرام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مسجد ضرار ایسی مسجد ہے ، جسے آخری نبی ﷺ نے گرا دیا تھا۔
    مسجد ضرار کا ذکر قرآن مجید کی سورہ توبہ میں موجود ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟

  • لاہور
  • چاغی
  • پشاور
  • کراچی
  • b
  • ضلع چاغی کا رقبہ 44،748 مربع کلومیٹر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع چاغی ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔

View More Details >>