Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

نبی ﷺ پر پہلی وحی کس عمر میں نازل ہوئی؟

  • 25 سال
  • 30 سال
  • 35 سال
  • 40 سال
  • d
  • نبی ﷺ پر پہلی وحی 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں سورہ العلق کے پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔
    پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 35