- ہندوؤں
- سکھ
- مسلمانوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Bill Distributor Wapda
پھلوں کا بادشاہ ۔۔۔۔۔کو کہا جاتا ہے۔
- کیلا
- سیب
- آم
- ناشپاتی
- c
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا پورا نام کیا ہے؟
- محمد ابن اسمعیل البخاری
- اسمعیل بخاری
- محمد بن اسمعیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امام بخاری رحمتہ اللہ کا تعلق ازبکستان سے تھا۔
جنت البقیع کہا ں ہے؟
- مکہ
- طائف
- مدینہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
جنت المعلی مکہ میں ہے۔
قرآن مجید میں کس گناہ کو ظلم عظیم کہا گیا ہے؟
- چوری
- جھوٹ
- شرک
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قرآن مجید میں شرک کے بارے سخت وعید آئی ہے۔
نماز جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟
- 8
- 6
- 5
- 4
- d
-
نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا۔
دنیا میں کتنے براعظم ہیں؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- b
-
براعظم ایشیا
براعظم آسٹریلیا
براعظم یورپ
براعظم افریقا
بر اعظم انٹارکٹکا
نارتھ امریکا
ساؤتھ امریکا
نوح ؑ کی قوم کتنے بتوں کی پو جا کرتی تھی؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- d
دنیا میں کتنے سمندر ہیں؟
- 4
- 5
- 7
- 9
- b
-
آرکٹک اوشن
پیسیفک اوشن
انڈین اوشن
اٹلانٹک اوشن
ساؤتھرن اوشن
خلیل اللہ کس کا لقب ہے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- اسحق علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ذبیح اللہ اسمعیل ؑ کا لقب ہے۔
کلیم اللہ موسیٰ ؑ کا لقب ہے۔
خلیفۃ العرض داؤد ؑ کا لقب ہے۔