Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

ترکی کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟

  • انقرہ
  • رنگون
  • استنبول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مارچ 1924 میں مصطفی کمال اتاترک نے ترکی سے نظام خلافت کو ختم کر دیا۔
    اور نظام خلافت کی جگہ ترکی کا موجودہ جدید نظام متعارف کروایا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

کس ملک میں سب سے زیادہ اخبار شائع ہوتا ہے؟

  • پاکستان
  • چائنہ
  • بنگلہ دیش
  • انڈیا
  • d
  • انڈیا میں اس وقت 10،000 رجسٹرڈ اخبار کام کر رہے ہیں۔
    انڈیا میں 1300 ملین لوگ اخبار کا روزانہ کی بنیاد پر مطالعہ کرتے ہیں(2019 کے سروے کے مطابق)

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کون سی ہے؟

  • پنجابی
  • چائینیز
  • انڈین
  • فارسی
  • b
  • مندارن (چائنیز) دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔
    دنیا کی آبادی کا 16 فیصد مندارن چائینیز زبا ن بولتا ہے۔
    اگر چائنہ کو دیکھا جائے تو چائنہ کی آبادی کا 55 فیصد مندارن زبا ن بولتا ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

ڈارک بر اعظم کسے کہتے ہیں؟

  • براعظم ایشیا
  • براعظم یورپ
  • براعظم افریقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • بر اعظم افریقا میں ابھی بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں پر دوسرے براعظموں کے لوگ نہیں پہنچ سکے ، اور بہت سے اسرار ابھی بھی پوشیدہ ہیں، اس وجہ سے افریقا کو ڈارک براعظم کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
1 7 8 9 10 11 35