Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی پھول کیا ہے؟

  • چنبیلی
  • گلاب
  • موتیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جولائی 15، 1961 کو چنبیلی کو پاکستان کو قومی پھول منتخب کیا گیا۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کاجوس ہے۔
    پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کا قومی شاعر علامہ اقبال ہے۔
    پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کو قومی جنگل چھانگا مانگا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان آئین 1973 کے مطابق پاکستان کے صدر کی کم از کم عمر کتنی مقرر کی گئی؟

  • 30 سال
  • 35 سال
  • 40 سال
  • 45 سال
  • d
  • پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق صدر پاکستان کو مسلمان ہونا اور کم سے کم عمر 45 سال ہونا مقرر کی گئی۔
    صدر پاکستان کو 5 سال کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔
    یہ تمام معلومات آپ پاکستان کے آئین 1973 کے باب نمبر 1 اور آرٹیکل نمبر 41 میں پڑھ سکتے ہیں تاکہ آپکی معلومات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہو۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس ہجری میں شہید کیا گیا؟

  • 30 ہجری
  • 35 ہجری
  • 40 ہجری
  • 60 ہجری
  • c
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا ابو طالب کے بیٹے اور آپﷺ کے داماد تھے۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ 17 یا 19 رمضان المبارک کو صبح فجر کی صلوۃ کیلئے کوفہ کی مسجد صلوۃ ادا کرنے پہنچے تو وہاں پر ایک منافق /خارجی عبد الرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ پر زہریلی تلوار سے حملہ کر کے زخمی کر دیا اور 2 دن بعد علی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہو گئے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نا م کیا تھا؟

  • اسمعیل بخاری
  • محمد ابن اسمعیل البخاری
  • محمد اسمعیل بخاری
  • محمد بن اسمعیل
  • b
  • آپ رحمتہ اللہ علیہ نے احادیث کو اکٹھا کر کے البخاری کے نام سے احادیث کا مجموعہ مرتب کیا۔
    احادیث کا مجموعہ 7275 احادیث پر مشتمل ہے۔
    امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ 810 عیسوی میں بخارا، ازبکستان میں پیدا ہوئے اور 870 عیسوی میں اسمولی، ازبکستان میں وفات پائی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

آپ ﷺ کا تعلقق کس خاندان سے تھا؟

  • ہاشمی
  • قریشی
  • نصرانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ تھا۔
    آپ ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
    آپ ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
    آپ ﷺ کی رضاعی ماں کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔

View More Details >>
1 16 17 18