Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟

  • کولمبس
  • مارکونی
  • جابر بن حیان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مارکونی کا تعلق اٹلی سے تھا۔
    مارکونی نے 1895 میں ریڈیو ایجاد کیا۔
    مارکونی نے مورس کوڈ کا استمعال کرتے ہوئے ریڈیو پر پیغام نشر کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غزوہ خیبر میں کفار کے سربراہ کا کیا نام تھا؟

  • مرحب
  • ابو جہل
  • ابو لہب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔
    یہ غزوہ خیبر کے مقام پر لڑا گیا اس لئے اس غزوہ کو غزوہ خیبر کہا جاتا ہے۔
    غزوہ خیبر میں مسلمانوں کو فتح ہوئی۔
    مرحب کو علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سب سے طاقتور تیزاب کونسا ہے؟

  • ہائیڈروکلورک ایسڈ
  • سلفیورک ایسڈ
  • کاربالک ایسڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ہائیڈروکلورک ایسڈکو ایچ سی ایل کہا جاتا ہے۔
    جابر بن حیان نے ہائیڈروکلورک ایسڈ دریافت کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سورج اور اس کے سیاروں کے نظام کو کیا کہتے ہیں؟

  • نظام شمسی
  • نظام آئین
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نظام شمسی میں سیاروں کی تعداد 8 ہے جن میں مرکری، وینس، زمین، مارش، جوپیٹر، سٹرن، یورینس اور نیپچون۔

View More Details >>