Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

باری دوآب کونسا علاقہ کہلاتا ہے؟

  • دریائے چناب اور دریائے جہلم کا درمیانی علاقہ
  • دریائے جہلم اور دریائے راوی کا درمیانی علاقہ
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دریائے راوی اور دریائے چناب کا درمیانی علاقہ رچنا دوآب کہلاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

پنجاب پولیس کے موجودہ آئی جی کون ہیں؟

  • راؤ سردار علی خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • ثناء اللہ عباسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Urdu MCQs

ام الکتاب نامی تصنیف کا مصنف کون ہے؟

  • علامہ اقبال
  • ابو الکلام آزاد
  • مولانا حالی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سورہ فاتحہ کو ام الکتاب کہا جاتا ہے۔
    ام الکتاب نامی کتاب میں سورہ فاتحہ کی تفسیر کی گئی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے کونسے آئین میں پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیاتھا؟

  • 1956
  • 1962
  • 1973
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • 1956 کے آئین میں پاکستا ن کے صدر کا مسلمان ہونا ضروری طے پایاتھا۔

View More Details >>