Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان میں فصلوں کے کتنے موسم ہیں؟

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • b
  • فصل ربیع اور فصل خریف
    فصل ربیع کا وقت نومبر کے درمیانی عرصہ سے شروع ہو کر اپریل مئی تک ہوتا ہے۔
    فصل خریف کا وقت مئی سےشروع ہو کر اکتوبر تک رہتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غزوہ بدر کب لڑا گیا؟

  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • a
  • غزوہ بدر 2 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ احد 3 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ رجیع 4 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ خندق 5 ہجری میں لڑا گیا۔
    صلح حدیبیہ 6 ہجری میں طے پائی۔
    غزوہ موتہ 7 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ حنین 8 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایل او سی کا کیا مطلب ہے؟

  • لائن آف کنٹرول
  • لائن آف چائنہ
  • لائن آن کنٹرول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایل او سی آزاد جموں کشمیر اور بھارت کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
    اسے جولائی 1972 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

کٹاس مندر کہاں واقع ہے؟

  • لاہور
  • حیدر آباد
  • مری
  • چکوال
  • d
  • شری کٹاس راج مندر کو کٹاس راج مندر یا قلعہ کٹاس بھی کہا جاتا ہے۔
    اس مندر میں ایک تالاب ہے جسے کٹاس کہا جاتا ہے۔یہ ہندو کمیونٹی کیلئے ایک معتبر تالاب ہے۔
    اس مندر کو 7 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان کون تھے؟

  • ڈاکٹر عبدالقدیر خان
  • ڈاکٹر محمد اکرم
  • ڈاکٹر محمد خالد
  • ڈاکٹر عبدالسلام
  • d
  • ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس کے میدان میں اعلی خدمات سرانجام دینے کی بنا پر 1979 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟

  • تربیلا
  • منگلا
  • وارسک
  • دیا میر بھاشا ڈیم
  • a
  • تربیلا ڈیم صوابی، کے پی کے میں واقع ہے۔
    تربیلا ڈیم مٹی سے بنادنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔
    تربیلا ڈیم کو 1968 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1976 میں اسے آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان میں سب سے پہلے کونسی ریاست شامل ہوئی ؟

  • بہاولپور
  • حیدر آباد
  • میسور
  • بنارس
  • a
  • 5 اکتوبر 1947 کو بہاولپور کے نواب نے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
    اور 9 اکتوبر 1947 کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں شامل ہوگئے۔

View More Details >>