- 1969
- 1973
- 1999
- None of these
- a
-
پاکستان میں پہلا مارشل لا ءایوب خان نے 1958 میں لگایا۔
پاکستان میں دوسرا مارشل لاء یحیی خان نے 1969 میں لگایا۔
پاکستان میں تیسرا مارشل لاء1977 ضیاء الحق نے لگایا۔
Constable (FIA)
Constable (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All MCQs of Constable Federal Investigation Agency (FIA) are Solved with Short Detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
سارک میں کتنے ممبران ممالک شامل ہیں ؟
- 6
- 8
- 10
- 12
- b
-
سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن کا مخفف ہے۔
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
اسلامی سربراہی کانفرنس کا قیام کب عمل میں آیا ؟
- 1960
- 1969
- 1975
- 1979
- b
-
اسلامی سربراہی کانفرنس کو ہی او آئی سی کہا جاتا ہے۔ اسلامی سربراہی کانفرنس کا ہیڈ کوارٹر جدہ سعودی عرب میں ہے۔
بیت المقدس میں آگ لگنے کا واقعہ کب پیش آیا؟
- 1960
- 1969
- 1970
- 1979
- a
-
بیت المقدس کو مسجد اقصی بھی کہا جاتا ہے۔
1969 میں ایک شخص جسے بعد میں ذہنی طور پر مریض ظاہر کیا گیا اس نے مسجد اقصی میں آگ لگا دی۔جس سے کافی نقصان ہوا۔
اس کے بعد 1969 میں 57 اسلامی ممالک نے ملک کر او آئی سی کے نام سے ایک تنظیم قائم کی تاکہ مستقبل میں اس قسم کے واقعات کی روک تھام کیلئے مل کر عالمی سطح پر کام کیا جاسکے۔
اردو کونسی زبان کا لفظ ہے ؟
- ترکی
- پاکستانی
- انڈین
- افغانی
- a
-
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے لشکر۔
اردو کو فارسی زبان میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
امیر کروڑ کس زبان کے شاعر تھے ؟
- پشتو
- پنجابی
- بلوچی
- سندھ
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان بھی کہا جاتا تھا۔
امیر کروڑ سوری پشتو زبان کے پہلے شاعر تھے۔
پانچ دریاؤں کی سرزمین کسے کہا جاتا ہے ؟
- کے پی کے
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- b
-
لفظ پنجا ب پنج اور آب سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے 5 دریا۔
پنجاب میں پانچ دریا ستلج، بیاس، راوی، چناب اور جہلم بہتے ہیں۔
پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد شہروں میں رہتا ہے؟
- 40.45 فیصد
- 36.91 فیصد
- 54 فیصد
- 65 فیصد
- b
-
پاکستان کی آبادی کا 62.84 فیصد دیہاتوں میں رہتا ہے۔
موجودہ دور میں ترقی کا انحصار کس پر ہے ؟
- سوئی گیس
- پٹرول
- سیمنٹ
- پانی
- b
-
آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جیسے ہی پٹرول کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے تو مارکیٹ میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے ۔ اور معاشیات کے مطابق ایک بار پورا نظام ڈسٹرب ہو جاتا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے کس کیمیائی عنصر کو گولہ بارود بنانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے ؟
- کاپر
- کوئلہ
- گندھک
- چونا
- C
-
گندھک کا کیمیائی نام سلفر ہے۔
اس کا ایٹمی نمبر 16 ہے
سے ظاہر کیا جاتا ہے۔S اسے