Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

پانچ نکاتی پروگرام کا آغاز کس وزیر اعظم نے کیا؟

  • عمران خان
  • محمد خان جونیجو
  • نواز شریف
  • بے نظیر بھٹو
  • b
  • پاکستا ن میں اسلامی نظام کو ترقی دی جائے گی۔
    پاکستان میں انصاف پر مبنی معاشی نظام قائم کیا جائے گا جس سے غربت کا خاتمہ ہو گا۔
    ناخواندگی کا خاتمہ کرکے ملک میں جدید طرز تعلیم کو متعارف کروایا جائے گا۔
    کرپشن کا خاتمہ
    دفاعی نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

آزادی سے پہلے ہندوستان میں کل کتنی ریاستیں تھیں ؟

  • 590
  • 560
  • 550
  • 520
  • b
  • بھارت میں اس وقت 28 ریاستیں ہیں۔
    بھارت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے لیکن جس لحاظ سے انڈیا کی آبادی بڑھ رہی ہے بہت جلد انڈیا دنیا کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک بن جائے گا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟

  • 1960
  • 1962
  • 1964
  • 1966
  • a
  • یکم اپریل 1948 کو انڈیا نے بغیر کسی اطلاع کے پاکستا ن کا پانی بند کر دیا۔جس پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان معاملات طول پکڑنے لگے۔
    جس پر ورلڈ بینک نے پانی کے اس تنازعہ کو حل کروانے کیلئے بطور ثالثی دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ دستخط کروایا جسے سندھ طاس معاہدہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>