- سورہ کوثر
- سورہ بقرہ
- سورہ توبہ
- سورہ نمل
- d
-
سورہ نمل مکی دور کی سورہ ہے۔
سورہ نمل میں ایک بار شروع اور دوسری بار درمیان میں بسم اللہ آئی ہے۔جبکہ سورہ التوبہ میں بسم اللہ نہیں ہے۔
Constable (FIA)
Constable (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All MCQs of Constable Federal Investigation Agency (FIA) are Solved with Short Detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
قرآن مجید میں حروف مقطعات کی تعداد ۔۔۔۔۔ہے۔
- 28
- 29
- 30
- 31
- b
-
حروف مقطعات ایسے الفاظ ہے جو قرآن مجید کی چند سورہ کا پہلا لفظ ہے۔
نعت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
- محمد ﷺ
- اللہ تعالی
- اولیاء اللہ
- محدثین
- a
-
نعت میں محمد ﷺ کے بارے میں تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں جو شرکیہ کلمات سے پاک ہوتے ہیں۔
جبکہ
حمد میں اللہ تعالی کے لئے تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں جو سارے جہانوں کا خالق ہے۔
تسبیح کے کیا معنی ہیں ؟
- پاکی بیان کرنا
- ذکر کرنا
- ذکر میں لگے رہنا
- نماز پڑھنا
- a
-
تسبیح کا مطلب پاکیزگی بیان کرنا بھی ہے۔
ارکان اسلام کی تعداد کتنی ہے ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
کلمہ
نماز
زکوۃ
روزہ
حج
زکوۃ ایک ۔۔۔۔۔عبادت ہے۔
- مالی
- جسمانی
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
روزہ ایک بدنی / جسمانی عبادت ہے۔
رسول ﷺ کی اطاعت دراصل ۔۔۔۔کی اطاعت ہے؟
- اللہ تعالی
- فرشتوں
- صحابہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مندرجہ بالا کلمات سورہ النساء کی آیت کا مفہوم ہے۔
نماز میں بیٹھنے کی حالت کو ۔۔۔۔کہتے ہیں ؟
- قیام
- تشہد
- سجدہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نماز میں کھڑے ہونے کی حالت کو قیام کہتے ہیں۔
قیام کی حالت میں قرآن مجید پڑھنا قرات کہلاتا ہے۔
نماز میں جھک جانے کی حالت کو رکوع کہتے ہیں۔
All India Muslim League was founded in:
- 1905
- 1906
- 1907
- 1910
- b
-
Indian National Congress was founded in 1885 by A.O Hume.
Minto Marley Reform enacted in:
- 1907
- 1908
- 1909
- 1910
- c
-
Minto Marley Reforms also called Indian Councils Act-1909.