- شتر مرغ
- کوا
- چمکادڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
چمکادڑ ایسا پرندہ ہے جو الٹا لٹک کر سوتا ہے۔ کیونکہ چمکادڑ یہ سمجھتا ہے کہ الٹا لٹک کرسونے کی صورت میں دشمن کے حملہ سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے۔
Constable (FIA)
Constable (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All MCQs of Constable Federal Investigation Agency (FIA) are Solved with Short Detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
بحرین کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- صوفیہ
- منامہ
- اوندا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سکاٹ لینڈ کے دارلحکومت کا نام ایڈن برگ ہے۔
افغانستا کے دارلحکومت کا نام کابل ہے۔
انڈیا کے دارلحکومت کا نام نیو دہلی ہے۔
آذر بائیجان کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- ویانا
- تاشقند
- باکو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ملائشیا کے دارلحکومت کا نام کوالا لمپور ہے۔
روس کے دارالحکومت کا نام ماسکو ہے۔
ایران کے داراحکومت کا نام تہران ہے۔
جارجیا کی کرنسی کا کیا نام ہے ؟
- جورجین
- لاری
- ڈالر
- درہم
- b
-
دبئی کی کرنسی درہم ہے۔
چائنہ کی کرنیس رنببی ہے۔
جاپان کی کرنسی ین ہے۔
بھوٹان کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- ڈالر
- لیرا
- ناگولٹرم
- پیسو
- c
-
ملائشیا کی کرنسی رنگٹ ہے۔
آذر بائیجان کی کرنی منات ہے۔
سعودی عرب کی کرنسی ریال ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے ؟
- لندن
- ٹوکیو
- بیجنگ
- کوئی نہیں
- b
-
ٹوکیو کی آبادی 37.4 ملین ہے۔ٹوکیو رقبہ کے اعتبار سے بھی دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ٹوکیو کا رقبہ 8547 مربع کلومیٹر ہے۔
پاکستان کا آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
ایٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کو کب نافذ کیا گیا ؟
- 2010
- 2011
- 2012
- 2013
- a
-
اس ایکٹ کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت منظور کیا گیا۔
اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کو 27 مارچ 2010 کونافذ کیا گیا۔
ایف آئی اے کے کل کتنے ونگ ہیں ؟
- 05
- 06
- 07
- 08
- b
-
کرائم ونگ
امیگریشن ونگ
ٹیکنیکل ونگ
لیگل ونگ
ایڈمنسٹریشن ونگ
نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبر کرائم ونگ
جھوٹا کیس درج / رجسٹر کروانے کی صورت میں کونسی دفعہ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی؟
- 182
- 183
- 184
- 185
- a
-
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت اگر کوئی شخص جھوٹا مقدمہ درج کرواتا ہے تو اس صورت میں عدالت اس شخص کو 6 ماہ قید یا جرمانہ، یا دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔
مسلم لیگ کا قیام کب ہوا ؟
- 1906
- 1907
- 1908
- 1913
- a
-
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں ہوا۔
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد نواب خواجہ سمیع اللہ نے رکھی۔