Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے ایکٹ کی دفعات کیا پاکستانی شہریوں پر بھی لاگوں ہوں گی ؟

  • جب وہ ملک سے باہر ہوں
  • جب تک ایئر پورٹ پر ہیں
  • جب تک وہ پاکستان میں ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ایف آئی اے ایکٹ ان تمام لوگوں پر نافذ ہوتا ہے جو پاکستان کے شہری ہیں یا جو پاکستان میں مقیم ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • سی ٹی ڈبلیو
  • سی ٹی ڈی
  • سی آئی اے
  • کوئی نہیں
  • a
  • کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ دہشت گردی کے خلاف کام کرتاہے۔
    یہ ونگ موسٹ وانٹڈ مجرموں کے خلاف کاروائی کرتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کس کا مخفف ہے ؟

  • فیڈرل انٹیلی جنس ایجنسی
  • فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
  • فیڈرل انسپکٹوریٹ ایجنسی
  • کوئی نہیں
  • b
  • ایف آئی اے کو ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے تحت 13 جنوری 1975 کو قائم کیا
    گیا۔
    ایف آئی اے سیکرٹری داخلہ پاکستان کے ماتحت ہوتی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

بھتہ خوری کے جرم پر کونسی دفعہ لاگو ہو گی؟

  • 355
  • 365
  • 384
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • تعزیرات پاکستا ن کے تحت اگر کوئی شخص بھتہ خوری میں ملوث ہے اور پولیس اس کے خلاف کروائی کرتی ہے تو عدالت اس شخص کے 3 سال تک قیدیا جرمانہ، یا پھر دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

تفتیشی افسر کے پاس کیس کی فائل کو کیا کہتے ہیں ؟

  • تفتیشی فائل
  • مثل
  • فائل
  • کوئی نہیں
  • b
  • تفتیسی افسر کے پاس کیس سے متعلق وہ فائل جس میں مکمل تفتیش درج ہو ، اور جسے تفتیشی افسر عدالت میں مجسٹریٹ یا جج کے سامنے پیش کرے مثل کہلاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایک خاتون کو گرفتار کرنے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔

  • مرد اہلکار بھی گرفتار کر سکتے ہیں
  • ایک خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے
  • دونوں گرفتار کر سکتے ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • فوجداری قانون کے مطابق کسی بھی خاتون کو سورج غروب ہونے کےبعد اور سورج نکلنے سے پہلے گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔
    اگر سنگین نوعیت کا معاملہ ہے تو پہلے مجسٹریٹ کو معاملہ کی نوعیت سے آگاہ کے کراجازت نامہ لیا جائے گا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟

  • ایک تاریخی واقعہ
  • قانون
  • کہانی
  • کوئی نہیں
  • b
  • تعزیرات پاکستان فوجداری قوانین کا مجموعہ ہے۔
    یہ فوجداری قانون 1860 میں لارڈ میکالے نے ترتیب دیا اور 1862 میں اس فوجداری قانون کو برطانوی بھارت میں لاگو کیا گیا۔
    اور 1947 میں یہ فوجداری قانون پاکستان کوورثے میں ملا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفعہ لگتی ہے ؟

  • 302
  • 392
  • 345
  • 402
  • b
  • دفعہ 392 کے تحت عدالت ملزم کو 10 سال تک کی قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔
    اگر ڈکیتی کی واردات سورج نکلنے سے لیکر سورج غروب ہونے کے درمیان ہوئی ہے تو اس صورت میں سزا کی نوعیت مزید بڑھ سکتی ہے۔

View More Details >>