- سلانوالی
- روجھان والی
- منٹگمری
- لائلپور
- b
-
بہاولنگر کا پرانا نام روجھان والی /اوبہا تھا۔
1904 میں بہاول خان 5 نے یہ نام روجھان والی سے بدل کر بہاولنگر کر دیا۔
Corporal (ASF)
Corporal Airport Security Force (ASF) Solved Current & Past Papers have uploaded in this section of ETEST Academy’s Website.All Corporal ASF Papers MCQs are Solved with short detail. Visitors can easily prepare for Corporal Written Test / Interview from ETEST Website.
خیبر پاس کا بلندترین مقام کونسا ہے ؟
- مردان
- لنڈی کوتل
- مالا کنڈ
- درگئی
- b
-
لنڈی کوتل خیبر پاس کے ایک قصبہ کا نام ہے۔
لنڈی کوتل کی اونچائی سطح سمندر سے 1072 میٹرز ہے۔
لنڈی کوتل سمگلنگ کے لحاظ سے مشہور ہے۔
سب سے پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا ؟
- میجر عزیز بھٹی
- کیپٹن محمد سرور
- راشد منہاس
- میجر محمد طفیل
- b
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
پہلا نشان حیدر ایوارڈ 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔
سال 1971 میں کونسا بڑا واقع پیش آیا؟
- کارگل سے واپسی
- بنگلہ دیش کی ریاست کا قیام
- سانحہ بہاولپور
- بمبئی حملہ
- b
-
بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
26 مارچ 1971 کو پاکستان کا ایک حصہ پاکستان سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے معرض وجود میں آیا۔
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا ؟
- 1991
- 1992
- 1993
- 1994
- b
-
یہ میچ میلبورن ، آسٹریلیا میں 25 مارچ 1992 کوکھیلا گیا تھا۔
اس میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان عمران خان تھا۔
اس میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کی ٹیم کو 22 اسکور سے شکست دی۔
پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ کا کیا نام ہے ؟
- مریم افضل
- مریم سہیل
- مریم نواز
- مریم مختار
- d
-
مریم مختار فوجی مشقی تربیت کے دوران طیارہ میں آگ لگ جانے کی وجہ سے شہید ہوئیں۔شکریہ نیاز علی / شکریہ خانم پاکستان کی پہلی کمرشل لائسنس ہولڈر پائلٹ تھیں۔مریم مجتبی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ تھیں۔
پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟
- مارخور
- ہرن
- شیر
- چیتا
- a
-
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
پاکستان میں کل کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
- 25
- 26
- 27
- 28
- C
-
پاکستان میں زیادہ بولی جانے والی زبانیں 5 ہیں۔
پنجابی
پشتو
سندھی
سرائیکی
اردو
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟
- حفیظ جالندھری
- علامہ اقبال
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- C
-
پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ میں شائع اور تجویز کیا۔
ننکانہ صاحب کس شہر کے قریب واقع ہے؟
- رائے ونڈ
- شیخوپورہ
- لاہور
- قصور
- b
-
ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مقدس مقامات موجود ہیں۔
ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی رہنما گرونانک پیدا ہوئے تھے۔