Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Current Affairs MCQs

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کا کیا نام ہے؟

  • قاضی فائز عیسی
  • سجاد حسین
  • عمر عطا بندیال
  • یحیی آفریدی
  • d
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Current Affairs MCQs

ترکی کے موجودہ صدرکا کیا نام ہے ؟

  • طیب اردگان
  • مہاتیر محمد
  • نجیب اللہ
  • تمام غلط ہیں
  • a
  • طیب اُردگان ترکی کے 12 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔آپ کو پاکستان کی طرف سے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا گیا ہے۔تُرکی ایک ایسا ملک ہے جو دو بر اعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Current Affairs MCQs

سینٹ کے موجودہ قائد حزب اختلاف کون ہیں ؟

  • راجہ ظفر الحق
  • یوسف رضا گیلانی
  • شبلی فراز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • شبلی فراز مورخہ 22 اپریل 2024 سے سینٹ اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Everyday Science MCQs

خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے ؟

  • گردے
  • دل
  • جگر
  • پھیپھڑے
  • a
  • گردہ لوبیے کی طرح کے دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
    ایک حصہ کا کام خون صاف کرنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے حصےکا کام غیر ضروری مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔

View More Details >>