Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے عمر کی معیاد ۔۔۔۔۔سال ہے۔

  • 16 سال
  • 17 سال
  • 18 سال
  • 19 سال
  • c
  • موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے تحت پاکستان کا کوئی بھی شہری 18 سال کی عمر میں موٹر سائیکل ، کار ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتا ہے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver Engineering MCQs ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

بیٹری الیکٹروکیمیکل آلہ ہے۔جسکا مطلب وہ بیٹری ہے جو کہ ــــــــــ

  • کیمیکل طریقے سے کیمیکل پیدا کرتی ہے
  • کیمیکل عمل کے ذریعے بجلی پیدا کرتی ہے
  • الیکٹرولائیٹ استمعال ہوتا ہے
  • اس میں سیدھے پلیت کی بجائے مڑے ہوئے پلیٹ ہوتے ہیں
  • b
View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

درجہ حرارت نوٹ کرنے والا آلہ گاڑی میں ۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے درجہ حرارت معلوم کرتا ہے۔

  • انجن پسٹن
  • انجن سلنڈر
  • لوپریکیٹنگ آئل
  • جیکٹ کولنگ واٹر
  • d
  • گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کُولنٹ / جیکٹ کولنگ واٹر کا استمعال کیا جاتا ہے۔ یہ کولنگ واٹر ریڈی ایٹر کے کنڈنسروں سے ہوتا ہوا، انجن کی گیلریوں میں جاتا ہے۔ جہاں سینسر موجود ہوتا ہے۔اور وہ ڈرائیور کو گاڑی انجن کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کیلئے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

جب سرخ لائیٹ آ ن ہو تو ڈرائیور کیلئے ۔۔۔۔کہ وہ دائیں سائیڈ پر مڑ جائے۔

  • قانونی ہے
  • غیر قانونی ہے
  • غیر اخلاقی ہے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اگر سرخ لائیٹ آن ہو تو ڈرائیور صرف بائیں سائیڈ پر موڑ مڑ سکتا ہے۔ نہ سیدھا جا سکتا ہے اور نہ دائیں جانب مڑ سکتا ہے۔

View More Details >>