Driver Rescue 1122

آپ اپنی گاڈی کے انجن سے رفتار کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں؟

  • چھوٹے گیئروں میں تبدیل کر کے
  • گاڈی کو نیوٹرل کر کے
  • ریورس گیئر منتخب کر کے
  • بڑے گیئروں میں تبدیل کر کے
  • a
  • چھوٹے گیئر میں کرنے سے گاڑی کی سپیڈ آہستہ آہستہ کمہوجائے گی۔
    اگر گاڑی کو نیوٹرل کر دیا جائے تو گاڑی فری ہو جائے گی اور رفتار کم کی بجائے زیادہ ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

View More Details >>
Driver Rescue 1122

گاڑی کی ہیڈ لائیٹ کس وقت آن کرنی چاہیئے؟

  • غروب آفتاب کے 30 منٹ بعد
  • غروب آفتاب کے وقت
  • غروب آفتاب سے 30 منٹ پہلے
  • رات 7 بجے کے بعد آن کرنی چاہیئے
  • a
  • مغرب کے فورا بعد پاکنگ لائٹس آ ن کرنی چاہئے۔اور اس کے بعدضرورت پڑنے پر ہیڈ لائٹس آن کی جا سکتی ہیں۔ عموما مغرب کے آدھ گھنٹہ بعدضرورت پڑ جاتی ہے۔
    اور کوشش کی جائے گاڑی کی ہیڈ لائیٹس فل تیز بہت زیادہ ضرورت پر ہی آن کی جائیں۔

View More Details >>