- پچاس ہزار کلو میٹر
- ایک ہزرا کلو میٹر
- ایک لاکھ کلو میٹر
- دو ہزار کلومیٹر
- c
-
ٹائمنگ بیلٹ انجن اور ڈینمو کے ساتھ لگا ہوتا ہے
Driver
Driver Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. All Driver Papers of All Departments i.e. Rescue 1122, Punjab Police, KPK Police, Sindh Police, Balochistan Police, Health Department and etc are included in this portion of ETEST Website. All sections of ETEST Website are updated on daily basis.
رات کے وقت گاڑی بیک کرتے ہوئے پیچھے سائیڈ مرر سے دیکھنا چاہیئے؟
- ضرورت نہیں
- غلط ہے
- صرف ٹریفک کی صورت میں
- درست ہے
- d
-
سائیڈ مررز کو ڈرائیورز کی آنکھیں بھی کہا جاتا ہے۔
پٹرول انجن میں ائیر کلینر اسمبلی کہاں پر فٹ ہوتی ہے؟
- گیئر بکس کے اوپر
- کاربوریٹر کے اوپر
- ہیڈ کے اوپر
- انجن کے نیچے
- b
-
ایئر کلینر کا کام ہوا صاف کر کے آگے فراہم کرنا ہوتا ہے۔ تاکہ گاڑی کو ہوا سکشن کرنے میں پرابلم نہ ہو۔
موٹر وے کو جوائن کرتے وقت پہلے ہارڈ شولڈر پر کتنی رفتار بڑھانی چاہیئے؟
- 65 کلو میٹر فی گھنٹہ
- 60 کلو میٹر فی گھنٹہ
- 50 کلو میٹر فی گھنٹہ
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- a
-
ہارڈ شولڈر سڑک کے بائیں جانب پیلی پٹی والی لائن کی بائیں سائیڈ پر سڑک کو کہتے ہیں۔ آپ نے عموما دیکھا ہو گا جب گاڑی خراب ہوتی ہے تو سڑک کی پیلی لائن سے بائیں طرف گاڑی کھڑی کر دی جاتی ہے یا کھڑی کر کے خرابی دور کی جا رہی ہوتی ہے۔
ہارڈ شولڈر صرف گاڑی خراب ہونے کی صورت میں استمعال کرنا چاہیئے۔