Emergency Medical Technician (EMT) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Rescue 1122

علی رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سردار کو شکست دی۔

  • بنو قموص
  • قلعہ ناعم
  • حصن السلام
  • حصن النقاۃ
  • a
  • غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7 ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Rescue 1122

نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟

  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
  • b
  • جب خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی نبی ﷺ سے ہوئی اُس وقت آپ کی عمر 40 سال اور نبی ﷺ کی عمر 25 سال تھی

View More Details >>