- Bag Valve Mask
- Big Valve Mask
- Bag Value Mask
- None of these
- a
-
It is best device for ventilation.
Emergency Medical Technician (EMT)
Emergency Medical Technician (EMT) Rescue 1122 Current & Past Solved Papers have uploaded in this portion of ETEST Academy’s Website. All EMT Rescue 1122 MCQs as well as trade related MCQs are included in this portion.This section is most helpful for all candidates of Emergency Medical Technician EMT Rescue 1122.
What is color coding of Oxygen Cylinder?
- Black & Green
- Red & Blue
- Yellow & Black
- Black & White
- d
-
آکسیجن سلنڈر کی باڈی بلیک اور اوپر سے ہینڈل نوزل وائیٹ ہوتی ہے۔اسکی کلر کوڈنگ بلیک اینڈ وائیٹ ہے۔یہ ایک انٹرنیشنل کوڈنگ ہے۔ یہ سلنڈر مکس میٹریل کا بنا ہوتا ہے۔
FBAO stands for:
- Foreign Body Airway Obstruction
- First Body Airway Obstruction
- Foreign Body Actual Obstruction
- None of these
- a
-
کسی مریض کی ایئر وے / ہوا کی نالی میں کوئی چیز چلی جائے تو یہ عمل دہرایا جاتا ہے۔
CPR stands for:
- Cardiopulmonary Resuscitation
- Cardiac Resuscitation
- Common Resuscitation
- None of these
- a
-
سی پی آر چھاتی کو دبانے اور سانس دینے کا عمل ہے۔
اگر مریض کے دل کی دھڑکن بند ہو جائے اور مریض سانس بھی نہ لے رہا ہو تو جلد سے جلد سی پی آر شروع کرنا چاہیئے۔
What is correct method to open the airway in Medical Case?
- Head Tilt Chin Lift
- Jaw Thrust
- Both A & B
- None of these
- a
-
The correct method is Jaw Thrust Maneuver in Trauma Case.
Who can announce any person’s death officially?
- Doctor
- Nurse
- Dispenser
- None of these
- a
-
صرف ڈاکٹرز ہی کسی بھی شخص کی موت کی آفیشیل تصدیق کر سکتا ہے ۔ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بھی جار ی کر سکتا ہے۔
Metabolism Process became slow due to ……….
- Cold Water
- Winter Season
- Both A & B
- Hot Water
- c
-
ٹھنڈے پانی / سردی کیوجہ سے میٹا بولزم کا عمل آہستہ ہو جاتا ہے۔جس سے دماغ کے سیل نہیں مرتے۔
دماغ کے سیل مرنے کے 8 سے 10 منٹ میں مریض مر جاتا ہے۔ اسے بچایا نہیں جاسکتا۔
اگر دل اور سانس بند ہو گئے ہوں تو دماغ کے پاس 4 سے 6 منٹ ہوتے ہیں ، جن میں کوشش کر کے دل کی دھڑکن اور سانس کو بھال کیا جاسکتا ہے۔
The function of the heart is to …….
- Create Blood
- Pump Blood
- Consume Blood
- None of these
- b
-
دل کا کام خون کو پمپ کرنا ہوتا ہے۔ تا کہ خون کی سپلائی آرٹریز کے ذریعہ جسم کے تمام حصوں کو مل سکے۔
How many parts of Blood Pressure?
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
Systolic Pressure
Diastolic Pressure
What is Unit of Blood Pressure?
- mmHg
- Hgmm
- HgCm
- Hgml
- a
-
دل کا خون کو نالیوں میں پھینکنے کی قوت بلڈ پریشر کہلاتی ہے۔