Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

ٹرائی ایج میں کتنے کس رنگ کے ربن استمعال کئے جاتے ہیں؟

  • سرخ
  • پیلا
  • سبز
  • اوپر والے تمام
  • d
  • کسی حادثہ کی صورت میں مریضوں کی چوٹوں کی شدت کے لحاظ سے درجہ بندی کو کہتے ہیں۔اس درجہ بندی میں سبز، سرخ، پیلا اور لال رنگ کے ربن استمعال کئے جاتے ہیں۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

انسانی جسم میں آکسیجن کی نارمل مقدار کیا ہوتی ہے ؟

  • 40-50 فیصد
  • 95-100 فیصد
  • 80-85 فیصد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • 95 سے 100 فیصد۔95 فیصد سے کم آکسیجن ہو تو کم آکسیجن کے زمر میں شمار ہو گی۔اور اس صورت کو ہائی پوکسیا کہا جائے گا۔اور اگر 90 فیصد سے بھی کم ہو جائے تو اس صورتحال کو سویئر ہا ئی پوکسیا کہا جائے گا۔

View More Details >>