- 40
- 42
- 43
- 48
- a
Emergency Medical Technician (EMT)
Emergency Medical Technician (EMT) Rescue 1122 Current & Past Solved Papers have uploaded in this portion of ETEST Academy’s Website. All EMT Rescue 1122 MCQs as well as trade related MCQs are included in this portion.This section is most helpful for all candidates of Emergency Medical Technician EMT Rescue 1122.
عورت میں دونوں کروموسومز ۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- XX
- YY
- XY
- YZ
- a
-
مرد میں دونوں کروموسومز مختلف ہوتے ہیں ۔XY
پھیپھڑوں کے گرد چکنی جھلی کو۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Pleura
- Alveoli
- Bronchioles
- None of these
- a
نظام تنفس سے مراد سانس لینے کا عمل ہے جس میں۔۔۔۔کا تبادلہ ہوتا ہے۔
- گیسز
- آکسیجن
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پیشاب کی نالی کا منہ۔۔۔۔کے سکڑنے کی وجہ سے بند رہتا ہے۔
- یوریٹر
- یورینری بلیڈر
- یوریتھرا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
۔۔۔۔۔ایک تھیلی نما عضو ہوتا ہے۔
- یورینری بلیڈر
- ریسیپٹر
- یوریٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
گردے سے شروع ہو کر مثانے کے پیندے میں گرنے والی نالی کو۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Sphincter
- Ureter
- Urethra
- None of these
- b
بہت سی نالیوں سے پیشاب ایک نالی میں آتا ہے جسے ۔۔۔۔کہا جاتا ہے ۔
- Collecting Tubule
- Dividing Tubule
- Connecting Tubule
- None of these
- a
گردے کے گرد باریک جھلی کو۔ ۔۔ کہتے ہیں۔
- Glotter
- Pyramids
- Capsule
- None of these
- b
گردے تعداد میں ۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- 2
- 3
- 4
- 5
- a