Dert Rescuer (DR) Emergency Medical Technician (EMT) Fire & Dert Rescuer (FDR) Medical MCQs Rescue 1122

How much oxygen deficiency may causes of death?

  • 10-12%
  • 08-10%
  • 06-08%
  • 04-06%
  • d
  • ماحول / فضا / ہو ا میں آکسیجن کی نارمل مقدار 21 فیصد ہوتی ہے۔
    اگر ماحول میں آکسیجن کم ہونا شروع ہو جائے تو متاثرہ شخص مختلف جسمانی علامات کے بعد موت کا شکار ہو سکتا ہے۔
    اگر آکسیجن لیول 21 فیصد سے کم ہو کر 10 سے 12 فیصد رہ گیا ہے تو متاثرہ شخص کے ہونٹ نیلے ہونا شروع ہو جائیں گے اور اُسکا دماغی توازن برقرار نہیں رہے گا۔
    اگر آکسیجن لیول 8 فیصد سے 10 فیصد رہ جائے گا تو متاثرہ شخص کا چہرہ مرجھا جائے گا ور وہ غنودگی میں چلا جائے گا۔
    اگر آکسیجن لیول 6 فیصد سے 8 فیصد رہ جائے گا تومتاثرہ شخص کوما میں جا سکتا ہے یا مریض کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
    اگر آکسیجن لیول 4 فیصد سے 6 فیصد ہے تو متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جائے گی۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

How many Hazards are included in Atmospheric Hazard?

  • 04
  • 05
  • 06
  • 07
  • c
  • Oxygen Deficient Atmospheres (آکسیجن کی کمی )
    Oxygen Enriched Atmospheres(آکسیجن کی زیادتی )
    Flammable Atmosphere(ایسا ماحول جہاں آتشزدگی ہو)
    Toxic Atmospheres(زہریلی گیسوں کی موجودگی)
    Corrosive Atmospheres (ایسا ماحول جہاں جلد پر چبھن محسوس ہو)
    Asphyxiating Atmospheres ( گلہ گھٹنے والا ماحول )

View More Details >>
1 9 10 11 12 13 48