Emergency Medical Technician (EMT) Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ریسکیو 1122 کا سربراہ کون ہوتا ہے؟

  • ڈائریکٹر جنرل
  • چیئرمین
  • مینجر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر ہیں۔
    پنجاب ایمرجنسی سروس کے بانی بھی ڈاکٹر رضوان نصیر ہیں۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کو کب قائم کیا گیا؟

  • 2004
  • 2005
  • 2006
  • 2007
  • a
  • 2004 میں ریسکیو 1122 کو بطور پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا تھا جسے عوم میں پذیرائی ملنے پر پورے صوبے میں پھیلا دیا گیا۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

سکشن کی عمل کے دوران کتنے والو ہیں جو بند ہوں ؟

  • 05
  • 07
  • 09
  • 11
  • b
  • مین والو
    بائی پاس والو
    فوم پروپورشن والو
    واٹر پروپورشن والو
    ڈیلیوری آؤٹ لٹ والو
    ہوز ریل والو
    مانیٹر والو
    (اگر پانی ٹینک میں بھیجنا ہو تو بائی پاس والو کھول دیا جاتا ہے اور اگر پانی ڈائریکٹ ندی / نہر / ٹیوب ویل سے استمعال کرنا ہوتو متعلقہ والو کھول دیا جاتا ہے)

View More Details >>