Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

Putting sand on fire refers to ……method for extinguish.

  • Starvation
  • Smothering
  • Cooling
  • None of these
  • b
  • آگ آکسیجن نہ ملنے سے بجھ جاتی ہے۔
    جب آگ بجھانے کیلئے آکسیجن کی سپلائی ختم کرنے کیلئے آگ پر ریت پھینکی جاتی ہے تو اس عمل کو سمودرنگ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

PTO stands for:

  • Preference to others
  • Power Took On
  • Power Take Off
  • None of these
  • C
  • پی ٹی او ریسکیو 1122 کی فائر وہیکلز میں سسٹم ہوتا ہے۔ جو فائر فائیٹنگ کے دوران استمعال ہوتا ہے۔
    پی ٹی او کی مدد سے پانی کی سپلائی کو پریشر کی ساتھ آگ پر پھینکا جاتا ہے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

What is Growth Phase?

  • 1st Step
  • 2nd Step
  • 3rd Step
  • 4th Step
  • b
  • یہ آگ لگنے کے بعد دوسرا فیز / مرحلہ ہوتا ہے۔
    اس مرحلہ میں آگ سٹارٹ پوائنٹ سے آگے بڑھ جاتی ہے ۔
    اس مرحلہ میں آگ کے بڑھنے کی ایک وجہ ریڈی ایشن بھی ہوتی ہے اس مرحلہ میں ریڈی ایشن کی وجہ سے زیادہ آگ پھیلتی ہے۔
    اگر قابو نہ پایا جائے تو یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک تمام میٹریل / سامان کو جلا نہ دے۔

View More Details >>