English MCQs ETEA Testing Service Fire Rescuer (FR) Rescue 1122

She said, “He will be using my vehicle for the travel”. Change the narration.

  • She said that he shall be using her vehicle for the travel.
  • She said that he would be using her vehicle for the travel.
  • She said that he shall be using her vehicle for the travel.
  • She said that is being using her vehicle for the travel.
  • b
  • اس نے کہا، "وہ سفر کے لیے میری گاڑی استعمال کرے گا"۔
    اس نے کہا کہ وہ سفر کے لیے اس کی گاڑی استعمال کرے گا۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs Rescue 1122

انما یخشی اللہ من عباد ہ العلموا کے درست ترجمہ کا انتخاب کریں۔

  • اللہ کے بندوں میں سے اہل علم ہی اللہ سے ڈرتے ہیں
  • اللہ کے بندوں میں سے اہل مال ہی اللہ سے ڈرتے ہیں
  • اللہ کے بندے جو جہاد کرتے ہیں وہ اللہ سے ڈرتے ہیں
  • اللہ کی مخلوقات میں سے متقی لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں
  • a
  • مندرجہ بالا آیت قرآن مجید کی سور الفاطر کی آیت نمبر 28ہے۔

View More Details >>